ہم کمزور اور پسے ہوئے طبقے کی فلاح کا وعدہ کر کے اقتدار میں آئے تھے اور ہم اس وعدے پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
صنعتی ورکرز کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ، لیبر کارڈز کی فراہمی، سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں کی بہتری اور لیبر کالونیوں کی تعمیر اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے۔
مزدور جیل سے رہا ہوے تو ہم وطن کہے رہے ہیں کہ ملک کو شرمندہ کیا،
کہ غیر ملک میں بھی جرم کیے
ہم وطنوں کے لیے یہ واضح کر دوں کہ ایک تو ان میں 99٪بیگناہ تھے مجرم تو آپ بھی ہیں جنہوں نے بیگناہ مزدوروں کے لیے آواز نہ اٹھائ
مزدور پاسپورٹ سے لے کر غیر ملک پہنچنے تک رشوت دیتا ہے تو شرم
سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستان پہنچ گے لیکن کوئی میڈیا ان کی کوریج کرنے ائیرپورٹ نہیں پہنچا
ان کو پیسے دو تو گٹر کے ڈھکن کی کوریج کرنے پہنچ جائیں گے
قومی ٹیم کے کپتان کی زبان پھسل گئی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران سرفراز احمد کے مبینہ نسل پرستانہ جملے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
مزید ویڈیوز کیلیے وزٹ کریں: https://t.co/IHj1Xip7JG
#DunyaNews#DunyaVideos#SarfarazAhmed@TheRealPCB