My WhatsApp number [03322468201] was banned because an attacker spammed OTP requests to hack it. Now I can't even request a review in the app. Please fix this manual error. @WhatsApp@Meta#WhatsAppBanned
14اگست آزادی کا دن مگر سندھ جاؤ گے تو اغواء ہو جاؤ گے۔ بلوچستان جاؤ گے تو مار دئیے جاؤ گے۔ کے پی کے جاؤ گے تو دہشتگرد کھلاؤ گے۔اور اگر پنجاب جاؤ گے تو حق مانگنے پر اٹھا لیے جاؤ گے۔
آپ اندازہ کریں کہ دریا illegal لکڑی کی کٹائی سے چوک ہوگئے ہیں ہزاروں ٹن لکڑی پانی کے ساتھ بہتی نیچے آرہی ہے سالوں سے بیٹھے حکمران ماحولیاتی تبدیلیوں سے ناواقف ہیں اسمگلنگ عروج پر پہنچا دی ہے ہر سال صوبہ ڈوب جاتا ہے یہ ریلے اب باقی ملک کو بھی لپیٹ میں لیں گے
اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂
یہ انکشاف نیا نہیں کے الیکٹرک کچی آبادی کے غیرمقامی لوگوں سے بل وصول نہیں کرپاتی توکے الیکٹرک انکے بجلی کے یونٹس قریبی مقامی آبادی کے بجلی کے بلوں میں شامل کردیتی ہے۔جس سے مقامی آبادی شدید مالی بوجھ تلے دب جاتی ہے۔اس طرح کےالیکٹرک ناجائز منافع کما رہی ہے۔اس کا سدباب ضروری ہے
صرف سوا مہینے میں 25 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھی ہے یہ چاچو 70 روپے قیمت کم کرنے کے فارمولے دیتا تھا کیا اب یاداشت کھو بیٹھا ہے ؟
کیا کہیں گے آپ اس گجنی بارے ؟
#کراچی میں نہ روڈ ہے، نہ پانی، نہ اسپتال، نہ تعلیم ، لاقانونیت ہی لاقانونیت —
لیکن اجرک نمبر پلیٹ لگانا “لازمی” ہے؟
یہ ہے سندھ حکومت کی ترجیحات، جہاں نمائشی ثقافت عوام کی بنیادی ضروریات سے بڑی ہے!