ماں آمنہ کی گود میں جو پھول تھا کھلا
اس پھول کو شباب ملا آپ کے حضور
مولا علی کو آپ کی شفقت ہوئی نصیب
اور زید خانہ زاد ہوا آپ کے حضور
اللہ کا پیام سنا کر حضور کو
جبریل نے سلام کہا آپ کے حضور
پھیلی ہے جس کی سارے زمانے میں روشنی
روشن ہوئی وہ غارِ حرا آپ کے حضور
++
ماں کے عالمی دن پر، امی جان سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رض کی بارگاہ میں نذرانہءِ عقیدت
پہلا چراغِ نور جلا آپ کے حضور
قرآن مصطفی نے پڑھا آپ کے حضور
امی خدیجہ آپ ہیں سادات کی بھی ماں
سر خم کھڑی ہے آلِ عبا آپ کے حضور
معبود اور عبد میں پردہ تھا میم کا
پہلے پہل یہ پردہ اٹھا آپ کے حضور
++
جب میں تم کو لکھتا ہوں
لفظ خود بخود
تمہاری صورت اختیار کر لیتے ہیں
میرا دل
سیاہی میں گھلنے لگتا ہے
اور ہر سطر
تمہاری طرف بہتی ہے
میں جملہ شروع کرتا ہوں
اور تم پر ختم ہو جاتا ہوں
جیسے لکھنا نہیں
تمہیں محسوس کرنا ہو
وسی
#قومی_زبان
12 years old. Palestinian. On his way to school. Arrested instead.
This is not an isolated case.
Every year, 500–700 Palestinian children are detained and prosecuted—in military courts. Denied rights. Starved. Tortured. Sexually abused.
This is life under jewish occupation.
Fully armed and with weapons fighting against civilians with zero ammunition, you Israelis deserve to be bombed by Iran you deserve it... we will witness the fall of Israel sooooon.🙌