اڈیالہ جیل سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام
(5 جولائی 2024)
۱-
میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا ماننے والا ہوں۔ حقیقی آزادی کی جنگ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ایک سال ہونے والا ہے مجھے چکی میں ٹھہرایا ہوا ہے،سخت گرمی کے باوجود میں شکایت نہیں کروں گا۔میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا۔
۲-
آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت کیسز کی سماعت کے دوران پسند نا پسند نہیں ہونی چاہئے۔ قاضی فائز عیسٰی کا تعصب کھل کر سامنے آچکا ہے۔ جسٹس گلزار کے 5 رُکنی بینچ کے مطابق بھی قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیس نہیں سُن سکتے، جبکہ ہمارے وکلاء بھی بارہا اس امر پر اپنے اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے مقدمات کے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت نا صرف ہمارے آئینی و قانونی حق کے عین منافی ہے بلکہ انصاف کی روح کے بھی برخلاف ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر مستعفی نہیں ہوتے تو بنچز سے علیحدگی اختیار کرلیں۔
۳-
اگر اس فراڈ الیکشن کی تحقیقات ہو جاتی ہیں تو چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگ جائے گا۔پورا مُلک جانتا ہے کہ ۲۰۲۴ کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کی تعریف کررہے ہیں، جس الیکشن کمیشن نے ملک کا سب سے فراڈ الیکشن کرایا ہمیں انصاف کیلئے اُسی کے پاس بھیجا جا رہا ہے۔میں ایک نئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کے نیچے پھر سے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
ملک پر اس وقت جنگل کے بادشاہ کا تسلط ہے۔ ہر ادارے میں مداخلت نے ملک کا نظام درہم برہم کر رکھا ہے۔ پہلے پاکستان میں ہائبرڈ نظام تھا اب آمریت نافذ ہے۔ یہ لوگ تعصب اور انتقام کی آگ میں پاگل ہو چکے ہیں۔ پورے پاکستان کی طرح اڈیالہ جیل پر بھی ان کے ہرکاروں کا قبضہ ہے۔ سپرٹینڈنٹ جیل ایجنسیز کی نوکری کر رہا ہے۔ ملک میں دہشتگردی عروج پر ہے جبکہ ان کے کرنل اور میجر یہاں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کل جیل میں بیٹھے کرنل کی ایما پر سپرٹینڈنٹ جیل نے ۳ گھنٹے انتظار کے باوجود میری ٹیم کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اگر ملاقات ہوتی تو میں ان کے اختلافات ختم کروا دیتا۔ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے میری پارٹی کمزور ہوگی۔ جس پارٹی کو عوام کی حمایت حاصل ہو اسے کوئی جابرانہ ہتھکنڈہ کمزور نہیں کر سکتا۔
بھوک ہڑتال کے حوالے سے مشاورت کر رہا ہوں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ جیل کے معاملات اور میرے کیسز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کرتی تو بھوک ہڑتال کروں گا۔
پارٹی رہنماؤں کو میری ہدایات ہیں کہ اپنے اختلافات عوام میں لے کر نہ جائیں۔ اگر آپ اختلافات عوام میں لیکر جائیں گے تو آپ اپنے اصل مقصد سے ہٹ جائیں گے۔
۴-
مذاکرات تب ہوتے ہیں جب کسی مسئلے کا حل نکلے، ہم شہباز شریف سے مذاکرات کریں گے تو جعلی فارم ۴۷ کے سہارے کھڑی اُن کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے گی۔ طاقتور طبقہ چاہتا تھا کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آکر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا۔
عاصم منیر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے، بجٹ کے بعد ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ان کے ساتھ وہ ہو گیا ہے جو دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہئے۔
۵-
اب ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ کانگریس اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مداخلت کا بیانیہ بناتے ہیں جبکہ خود افغانستان پر حملے کی احمقانہ دھمکیاں دیتے ہیں۔
امن و امان قومی معاملہ ہے، ملک کی خاطر تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کرے گی اور جعلی حکومت کا مؤقف سنے گی۔ عزم استحکام آپریشن پر ہمارے تحفظات موجود ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔
جب تک افغان حکومت ساتھ نہ دے طویل بارڈر پر یہ جنگ جیتنا ممکن نہیں، ہمارے دور میں این ڈی ایس اور غنی حکومت آپس میں ملے تھے، میں اس کے باوجود افغانستان گیا اور بات چیت کی۔آپ طالبان کے خلاف آپریشن کریں گے وہ بھاگ کر افغانستان کے اندر چلے جائیں گے، جب تک آپ کو افغانستان سے تعاون نہیں ملے گا آپ اس آپریشن میں کامیاب نہیں ہو سکتے- بلاول بھٹو اور موجودہ وزیر خارجہ افغانستان کیوں نہیں گئے؟ افغانستان سے تعلقات کی بحالی ہماری فوری ضرورت ہے ۔
1/2
بانی چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
22 مئی 2024
ملکی تاریخ کے گزشتہ سیاہ ترین دو برس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو پوری ڈھٹائی سے بدترین سیاسی جبر و انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم پر اجتماعی سزا (Collective Punishment) جیسا ممنوعہ جنگی حربہ آزمایا گیا ، ہمارے گھروں کی حرمت پامال کی گئی ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے گئے اور وحشت و بربریت کے اس پورے سلسلے کے دوران بوڑھوں اور بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ۔ ہم اب تک پاکستان کے لیے ہی نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں مگر اب بس، بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر وحشیانہ حملہ نہایت اشتعال انگیز ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کا نام نہاد طاقتور گروہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے پر بالکل آمادہ نہیں اور مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔
میں نہایت اصرار سے مسلسل یہ بھی کہتا آیا ہوں کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں اور گزشتہ دو برس میں یہ ثابت بھی ہوا ہے کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بہترین معاشی کارکردگی کی حامل حکومت کو ہٹا کر اپنی کٹھ پتلیاں ملک پر مسلط کرنے سے عام آدمی کے معاشی حالات کیسے بدترین تباہی کی بھینٹ چڑھے۔
اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی چاہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات ، اراکین ، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
ڈاکٹر عفان ایک نمبر کا چُوتیا ہے۔ ویوز کے چکر میں تربوز کو انجکشن لگانے والی بےسروپا بکواس کر کے نہ صرف تربوز کے کاشتکاروں بلکہ اس سے جڑے لاکھوں غریبوں کا نقصان کیا ہے۔
جس ریڑھی والے سے کل تربوز خریدا وہ بتا رہا تھا کہ جو گاہک آتا یہی کہتا کہ تم انجکشن لگا کر زہر بیچ رہے ہو۔
پاکستان میں بیسٹ کوالٹی تربوز پیدا ہوتا اور وہ بھی وافر مقدار میں اس لیے اتنا سستا ہے۔ ٹنوں کے حساب سے تربوز روز مارکیٹ آتا اور کھیتوں سے ٹرکوں کے حساب سے سودا ہوتا ہے۔ اتنا وقت کہاں ان کے پاس کے تربوز کو ٹیکے لگائیں۔ بیرون ملک کسی پاکستانی سے پوچھنا 4 سے پانچ پاؤنڈ کا ایک کٹا ٹکڑا بکتا ہے وہاں جو پاکستانی بارہ تیرہ سو روپے بنتے ہیں۔
خدا کے لیے ہر جاہل کی بکواس پر آنکھیں بند کر نہ عمل کیا کرو۔ انہوں نے جوس کمپنیوں سے پیسے پکڑے ہوتے ایسی کمپین کے لیے تو کہ لوگ گرمی میں تربوز چھوڑ کر ان کے مشروب استعمال کریں۔
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔
ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
We are deeply grieved to hear of the tragic deaths of President Ebrahim Raisi and Foreign Minister Hossein Amir- Abdollahian in a helicopter crash. They led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people.
Our condolences go to the people & leadership of the Islamic Republic of Iran as we stand with them in their hour of grief & trial.
ایرانی صدر کے متعلق اسرائیلی اکاونٹ اور کچھ دیگر ہلاکت کی خبریں دے رہے ہیں جو کنفرم تو نہیں لیکن جس طرح ایرانی کہہ رہے ہیں کہ صدر کے وفد سے رابطے میں ہیں تاہم کمیونیکیشن میں کچھ مسائل ہیں
اس سے لگتا ہے کہ خدانخواستہ انکی موت ہو چکی ہے جسے ابھی چھپایا جا رہا ہے
اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔ ۔ *1. پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔ *2. دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔ *3. تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا *4. چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔ *5. پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا، لوگ سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے ٭6. چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے ٭7. ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔ ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔ ٭8. آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بہت پسند ہے ٭9. نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔ جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا ٭10. دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا ٭11. گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،، مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور درود پڑھ کر مسکرا کر سلام کرے ٭ 12. با رہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا ٭13. تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی ٭14. چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے ٭15. پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے ٭16. سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے الله ہمیں ان سب پے اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین) صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم
#آفاق_سومرو
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm
سوال ۔کیا خان عید باہر ہو گا ؟
سوال۔کیا خان ڈیل کی باتیں ٹھیک ہیں ؟
سوال۔کیا خان کے لیے کمپنی میں کوئی نرمی ہے ؟
سوال۔کیا کمپنی بہت گھبرا گی ہے ؟
سوال۔کیا فوج میں کوئی تقسیم ہے ؟
سوال۔کیا فوج پیچھے ہٹنے کو تیار ہے ؟
ان سب سوالوں کا جواب ہے باکل نہیں ،حالات ویسے ہی ہیں اور ایسے ہی چلیں گے
سوال۔کیا شاہ محمود کو چھوڑنے کی باتیں ہو رہی ہیں ؟
جواب۔امریکہ کی ہیلری کلنٹن نے سفارش کی ہے لیکن ابھی اس پر سوچا نہیں گیا ،جو کیس شاہ پر ہیں وہی خان پر ہیں یعنی سائفر مشکل ہے
سوال۔علی محمد ،مروت ،اسد قیصر ۔شہریار اور دوسرے مفاہمت اور بات چیت کی باتیں کیوں کر رہے ہیں ۔
جواب۔جن کو سیٹیں اور عہدے ملے ہیں زیادہ تر پارٹی کے لوگ خود سے چاہتے ہیں خان اس طرف سوچے ،ایک ماحول بنانے کی کوشش میں ہیں جو ناکام رہیں گے کیونکہ یہ سب دونوں طرف سے کھیل رہے ہیں ،مطلب کمپنی کی طرف سے بھی اور پارٹی کے لیے بھی ۔
سوال۔اگر خان باہر چلا جائے تو یہ سب موجودہ لیڈر شب کیا کرے گی ؟
جواب۔ایسا نہیں ہو گا خان باہر نہیں جائے گا ،یہ ساری دنیا کو بتا دیا گیا ہے ان سب کی کلاس ہو گی
سوال۔حسن نیازی اور ایماد سے کمپنی کیا چاہتی ہے
جواب۔کمپنی چاہتی ہے اگر خان کو مکمل فارغ کرتے ہیں تو وراثتی طور پر حسن لیڈ کرے پارٹی کو جب کہ کمپنی خود جانتی ہے وہ اتنا قابل نہیں ہے نہ وہ راضی ہو رہا ہے اسے عوام کا ڈر ہے ،ایماد کے لیے لوگ بول نہیں رہے اس کو گندے ماحول میں رکھا گیا ہے
سوال۔نواز کیوں چین ہانگ کانگ گیا ؟
جواب۔جس طرح پاکستان کے بارے میں امارات ،سعودیہ ،امریکہ ،ترکی ،انڈیا ،کی ایک خفیہ ملاقات جی بیس ممالک کے موقع پر ہوئی تھی اسی کا پارٹ ٹو اب ہوا ہے ،امریکہ کے پیغام پر ہی کمپنی نے بھجیا تھا ساتھ کچھ خاص کمپنی کے لوگ بھی مخلتف فلائٹ سے گے تھے کیوُنکہ نواز کو انگلش میں مسلہ ہے تو اپنا نواسہ لے کر گیا ہے ،اس بار ہانگ کانگ میں ہوئی ہے اور اس میں ہی یہ طے ہوا ہے ابھی چور حکومت ہی چلے گی اور عوام اور پی ٹی آئی ابھی ایسے ہی آنکھ مچلولی اور کیس عدالتیں جج اور خان کی سزا میں کوئی کمی نہیں ہو گی ،نواز کو امید تھی اس کی منظوری ہو گی لیکن اب نہیں ہو رہی نواز کے جاتے ہی ماحول بنایا گیا تھا کہ نواز لیڈ کرے پارٹی کو ،کمپنی میں موجود نواز پسند لوگوں نے اپنے بندوں کے زریعے بھی پیغامات چلوائے ہیں ،لیکن پوری سپورٹ یا ووٹ کمپنی سے نواز کو نہیں مل سکے
سوال۔خان کب تک جیل سے باہر اہے گا؟
جواب ۔جب خان خود چاہیے گا ،یہی جواب ہے اصل
ویسے ابھی اگلے دو ماہ تک کوئی سوچ نہیں رہا لیکن حالات منٹ منٹ بعد بدل رہے ہیں آگے جو اللہ کوُ منظور ۔یہ یقین رکھیں اے گا ضرور کیوُنکہ ابھی دنیا اسرائیل کو وہ مقاصد حاصل نہیں ہو رہے
سوال۔کیا پاکستان سمندری اور ساحلی علاقے انڈیا کے کنٹرول میں گے ہیں
جواب۔جی ہاں اگلی ٹوئٹ میں تفصیل ہو گی کیونکہ پاکستان کے جھنگی سامان کو روکنا پاکستان کے نیوی کے لوگ اور ساحلی علاقوں پر اس میٹنگ میں مسلہ اٹھایا گیا ہے اور امارات اور سعودیہ بغیر میڈیا عوام کو پتہ چلے اس مسلے کو حل کر رہے ہیں چین پوری طرح پاکستان کی سپورٹ کے ساتھ ہے
سوال۔کیا ٹرمپ کی انے سے پاکستان میں تبدیلی ہو گی ؟
جواب۔یاد رکھیں ٹرمپ کے ممبی اور دیلی میں اپنے بزنس ٹاور اور اربوں کا بزنس بہت پہلے سے کر رہا ہے ،انڈیا کو وہ پوری طرح ناراض نہیں کرے گا کچھ تبدیلی ہو سکتی ہے لیکن زیادہ امیدیں مت رکھیں ،کیونکہ چھ ماہ دور ہیں جہاں تو پل پل چیزیں بدل رہی ہیں یہ بھی کوئی گارنٹی نہیں امریکہ فوجی ملک میں فسادات شروع کروا کر ٹرمپ کو روک بھی سکتی ہے جیسے آجکل طلبہ اور پولیس پورے ملک میں آمنے سامنے ہے
سوال۔عمران کیسے باہر اہے گا
جواب ۔ہر روز احتجاج اور اکھُٹے مل کر پر زور احتجاج تاکہ کمپنی بھی دنیا کو دیکھا سکے ہم عوام کو کنٹرول نہیں کر سکے اس لیے اب ہم پیچھے ہٹ رہے ہیں ،تاکہ کمپنی بھی دنیا کو دیکھا سکے عوام نے ان کوُمجبور کر دیا ہے اس کے لیے مار دھاڑ ہو سکتی ہے جانیں جاسکتی ہیں جو جو دنیا نے کہا کمپنی نے کیا
سوال۔کمپنی ہار کیوں نہیں مان رہی
جواب۔ستر سالہ چوہدارہٹ کون چھوڑنا چاہتا ہے آخری حد تک کوشش ویسے بھی ساری دنیا کمپنی کے ساتھ ہے اور رہے گی
سوال ۔کب تک ایسا چلے گا ؟
جواب۔جب تک ساری پارٹیاں ایک ہو کر خلاف کھڑی نہیں ہوتی یا دس لاکھ بندہ نکل کر دھرنا نہیں دیتا ۔ساری پارٹیاں ایک طرف ہوں صرف ایک پارٹی لڑے اور عوام بھی ٹائم پر لاکھوں میں نہ نکلے تو تبدیلی لانے میں ٹائم لگتا ہے ،آپحکومت عہدوں کی جنگ نہیں لڑ رہے آپ نظریے کی جنگ لڑ رہے ہیں جن میں سالوں لڑنے کے بعد نتائج سامنے اتے ہیں
کچھ شدید مصروفیت کی وجہ سے ٹائم نہیں مل رہا ،ٹوئٹر کا مسلہ بھی ہے اور شاید سب کے جواب نہ دیں سکیں ان سوالوں سے بہت سے جواب آپ لوگوں کو مل جائیں گے
جاری ہے
آج کا دور vpn کا دور ہے آج کا دور پوسٹ پر کمنٹ بند کرنے کا دور ہے ہو گا پوری دنیا میں Ai کا دور مگر ہمارے ہاں تو ذہن اور دماغ دونوں بند کرنے کا دور ہے
ویسے احسن سر آپ کونسا vpn استعمال کرتے ہیں ؟