A Realistic guy who tweets random! wisdom-inspiration-love-fun,dat i give to u through my tweets! Follow me if u think I'm worth it! Promise I'll follow back ☺
@Lescoofficial My complaint was closed automatically within three hours without any resolution or contact from your team. Please take notice of this issue and fix my complaint because nobody helped me yet.
Ticket no. 26081911015381
#lesco#electricity#لوڈشیڈنگ#petrol
Hezbollah is increasingly using a new kind of weapon in its fight against Israel. The group is using small fibre-optic drones to attack Israeli soldiers and tanks inside Lebanon. They’re cheap, very difficult to detect, and can’t be jammed.
Al Jazeera’s @TheMikeAppel reports.
اگرمنصافانہ لیکشن کروایا جاتا ہے تو دو سیاسی پارٹیاں اڑ جائیں گی اگر عمران خان کو رہا کیا جاتا ہے تو ایک اہم شخصیت کا نقصان ہو سکتا ہے جس کا نام لینے کی ہمیں اجازت نہیں
یہ ادارے کا مسئلہ نہیں ہے زاتی لڑائی ہےعمران خان کی رہائی سے ادارے کا نقصان نہیں ہو گا شخصیت کا ہو گا
نجم سیٹھی
شاہد آفریدی پاکستان کا سچا شیر ہے!
جس وقت تحریک انصاف کے سیاستدانوں اور صوبائی کابینہ کو دہشتگردوں کے خلاف بولتے دندل پڑ جاتے ہیں، اس وقت یہ شیر پاکستان کے لئے گرج رہا ہے۔
یہ ہے اصلی اور نسلی پختون جو بیٹیوں کو عزت بھی دیتا ہے اور جسکو پشتو بھی آتی ہے۔
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
🔹اقبال ٹاؤن پولیس کی برق رفتار کارروائی
🚨 خاتون شہری سے اسلحہ کے زور پر گاڑی چھیننے والے ملزمان گرفتار
🏍️ ملزمان نے واردات کی نیت سے خاتون کی گاڑی کو پیچھے سے موٹر سائیکل سے ٹکر ماری
👀 خاتون نے دیکھنے کے لیے گاڑی سے باہر نکلی تو ایک ملزم گاڑی میں بیٹھ گیا