@chsandhilaa جس دن وقت بدلا یہ بندہ آپ کو پاکستان میں نظر نہیں آئے گا اس کو صرف چار دن جیل میں رکھو پانچویں دن یہ اپنے کپڑے پھاڑ پھاڑ کر چلائے گا عمران خان میرا پیو جے عمران خان میرا پیو جے😂😂😂
@SafinaKhann پنجابیو سن لو باجی سفینہ کیا کہ رہی ہے اگر دن دہاڑے یا رات کے اندھیرے میں کوئی تمھارے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر آئے تو تمھیں کیا کرنا چاہیے
@RShahzaddk ان پٹواریوں کو وہ اچھا لگتا ہے جو کہے کہ خان ڈیل مانگ رہا ہے شاید تم بھول گئے ہو انڈیا کا وزیر اعظم بغیر ویزہ کس کے گھر آیا تھا اور ایک دوسرے کو تحفے تحائف کا تبادلہ ہوا تھا
@hassanayub92 یہ بیچارہ دماغی توازن کھونے کے قریب ہے آپ لوگوں سے التماس ہے اس کی حالت پر رحم کھائیں اور اس کو جواب نہ دیا ��ریں نہیں تو اس نے سرف کھا لینا ہے