#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Karachi to demand an END to PRISONER 804'S ILLEGAL INCARCERATION.
PAKISTANIS WANT FREEDOM FOR THEIR MOST POPULAR HERO, IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE IMRAN KHAN.
شہزاد اکبر کا عاصم منیر کو پیغام!!
عاصم منیر تمھاری کیا عزت رہ گئی, تمھارے مسلّط کردہ, نون لیگ گینگ ریپ میں پکڑے گئے ہیں, تم نے جس نون لیگ کو پاکستان پر مسلط کیا ہے, ان ساروں کو فارغ کرو!!
”عمران خان کے لائف اسٹائل کو ہم چُھو بھی نہیں سکتے۔ عمران نے وزیراعظم بننے کیلئے بہت محنت کی، اُس میں اپنے ملک کیلئے کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ انہیں جیل میں دیکھ کر بہت دُکھ ہوتا ہے کہ اتنے بڑے کرکٹر اور مُلک کے وزیراعظم کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے، میری ہمیشہ سے اپیل رہی کہ انہیں سہولیات میسر ہونی چاہئیں۔“
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
اسحاق ڈار کی وہ لیک آڈیو کال جس میں وہ عاصم منیر کی ماں بہن ایک کر رہا تھا
یہ اس وقت کی آڈیو کال ہے جب یہ عاصم منیر نے اسے وزیرخزانہ لگانے سے انکار کر دیا تھا