ہم اپنے تعلق والوں میں ہر ایک انسان کوخود سے راضی نہیں رکھ سکتے یہ ممکن ہی نہیں اس لیے ہر کسی کی قدر کریں، موقع دیں،لیکن یاد رکھیں کیونکہ سب کی کہانی میں ہم ہیرو تو بن نہیں سکتے اس لیے خود کو مظبوط رکھنے کہ لیے کبھی کبھار خود کو ولن کےروپ میں بھی قبول کرنا سیکھ لیں!!