جب اپ سے سہیل خان افریدی سنبھالا نہیں گیا اپ نے طریقے سے تمیز سے تحریک انصاف سے بات نہیں کی تو اپ نے بہتر سمجھا کہ وہاں پر ایمرجنسی لگا دی اور پھر اپ سے صبر نہیں ہوا اپ نے ایک الیکٹڈ سی ایم کو گرفتار بھی کر لیا شرم انی چاہیے اپ کو! شازیہ ذیشان۔
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
They have been ruling Pakistan for 50 years. They want to rule many more decades. Imran khan & PTI stands in their way. That is why they wish to destroy Imran khan for all times. Unfortunately in the process they are destroying Pakistan.
بلاول بوٹو زرداری یہ تو ٹویٹ تو ڈیلیٹ کردیتے
آج کیمروں کے سامنے ایسی ہی سمری پر آپکے والد نے دستخط کئے ہے جو تاریخ کا حصہ رہے گا۔۔ یہ کالک آپ آپکے والد آپکی پارٹی صاف نہیں کرسکے گی۔۔ عام عوام میں ویسے تو جانے کی ہمت نہیں کبھی گئے تو جمہوریت کا لفظ بھی نا نکالیے گا منہ سے۔۔۔
پاکستان بار کونسل کے آٹھ معزز اراکین نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے صدرِ مملکت سے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
From the brutal military operations in former East Pakistan to the unconstitutional removal of ANP government in Balochistan in 1975 to the support it extended to the illegal form 47 government in Feb 2024 and finally to the decision to illegally impose Governor rule in kp, PPP has shown it is a party which does not believe in democracy, constitution and the right of the people.
Wonder where are the PPP liberals standing today
مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
مبارک ہو۔۔ صدر آصف علی زرداری نے صوبوں میں گورنر راج یا ایمرجنسی) لگانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ فروری 2009 میں پنجاب میں گورنر راج لگایا۔ جنوری 2013 میں بلوچستان میں گورنر راج لگایا۔آج خیبرپختوںخواہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اس سے پہلے ایک مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو بھی اپنے ادوار میں گورنر راج لگا چکے ہیں۔۔۔
وفاقی وزرا کی ساری پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ تھی۔ مہر بخاری صاحبہ نے سہیل آفریدی کے ساتھ جو گفتگو بتائی ہے اس سے بھی تاثر ملتا ئے کہ وہ پر امید تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا اور معاملہ حل ہو جاۓ گا۔ اور اب مولانا نے پورا ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
Imposition of emergency rule and the arrest of CM KP Sohail Afridi is one of the darkest chapters in our history. All those responsible, including PMLN, PPP, & the establishment, have committed an unpardonable crime against our people. Revolt against this tyranny is a duty!
سنا جا رہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ہوچکا ہے،سنا جا رہا ہے کہ کل وفاقی کابینہ باقاعدہ منظوری دیدے گی ایمرجنسی کےنفاذ کی،سنا جا رہا رہا ہے کہ پشاور میں ہائی الرٹ ہےاور سنا جا رہا ہے کہ بیک ڈور بات چیت کی آخری کوشش ہو رہی ہے،میں سمجھتا ہوں کہ موجودہ حالات میں بات چیت،مذاکرات ہی سب مسائل کا واحد حل ہے اور موجودہ حالات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا ایک بلنڈر ہوگا اور ایک غلط فیصلہ ہوگا اور اس سے نفرت اور تقسیم میں اضافہ ہوگا۔۔
شفیع جان صاحب کا کہنا ہے کہ انکی اور باقی پارلیمینٹیرینز کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔۔مطلب ماضی میں بھی وفاق جب چاہتا پولیس/ افسران کو ہدایات دیتا اور صوبائی حکومت منہ دیکھتی رہتی۔۔ مطلب ووٹ کے پی میں پڑا وہاں حکومت بھی بنی۔۔لیکن حکومت تھی کبھی نہیں۔
Abduction of PTI leaders is a normal thing now. Middle of the night raids and then the abduction. No registration of case, no legal process. It’s like a jungle law.
پشاور ہائیکورٹ اسلام آباد کے نقش قدم پر بلکے مقابلہ کر رہی ہے، سہیل آفریدی کو نااہلی کی دھمکی دی تو پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کی درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو راستہ دیا کہ وہ اپنا فیصلہ سنائے،ایڈوکیٹ عبدالغفار
https://t.co/p09MRGZJNp
نوبل انعام جیتنے والی نوی پِلّے اسرائیل کی زبردست مخالف ہیں۔ وہ اقوام متحدہ کے فلسطین پر تحقیقاتی کمیشن کی سربراہ رہیں۔ انہوں نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کو نسل کشی قرار دیا اور اسرائیلی قیادت کے کڑے احتساب کا مطالبہ کیا۔ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کی پرزور حمایت کرتی ہیں۔ اسرائیل اور امریکہ نے ان کی رپورٹ کو مسترد کیا پھر بھی انہیں امن کا نوبل انعام مل گیا۔
#nobelprize #nobelpeaceprize