🚨 BREAKING: 🇸🇦 Saudi Arabia finally realizes ..
Saudi Foreign Minister Faisal bin Farhan reportedly says:
The era of relying on the U.S. is over. How can Trump protect us when he cannot even protect his own country?
📢 Admissions are now open for Al-Burhan’s Basic Ilm-e-Deen Course in Kohat
🔗 Apply here: https://t.co/AccuZgjzU9
📅 Last date to apply: April 11, 2026
خودی کا رازداں ہو جا، خدا کا ترجماں ہو جا
#AdmissionAlburhan#AlburhanAdmissions2026#BasicIlmeDeenCourse
MASSACRE! At least 17 Palestinians were killed and many still trapped under the rubble after Israeli warplanes bombed a residential building in Al Tuffah neighbourhood of Gaza City.
Turkish activist Semanur Sonmaz Yaman, a participant in the Global Sumud Flotilla, recounted how Israeli soldiers in prison forcibly tore off Hijabs of detained women and humiliating them in detention.
https://t.co/DJP4raUK9l
يا أهل غزة ! لقد أحييتم سُنّة إبراهيم ومنهج إسماعيل، إذ قدّمتم أعناقكم ثباتاً على الإسلام وتمسّكاً بدين الله. فقلوب وأرواح الأمة الإسلامية كلها فداء لكم ، يا أوفياء لدين محمد صلى الله عليه وسلم والمخلصين له !!
ترجمہ : اے غزہ والو ! اسلام پر استقامت کے لیے اپنی گردنیں پیش کر کے شیوہ اسماعیلی اور سنت ابراہیمی کو تو تم نے زندہ کیا ہے ۔۔۔ پوری امت مسلمہ کی روحیں اور قلوب تم پر فدا ہوں اے دین محمدی کے وفا دارو اور وفا شعارو !!
#غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله
#غزة
#عيد_الأضحى_المبارك
I congratulate nation bec we are fixing the damaging structure we inherited in our Power sector. After long negotiations we have signed new agreement with IPPs which will bring down cost of power generation & reduce circular debt. Next reform target is power distribution system.
اصل حالات تو دل کے حالات ہیں۔ باہر کے ممالک کے حالات بھی دگرگوں ہیں، معیشت بہتر ہو بھی گئی اور دل کی دنیا کی بہتر نہ ہوئی تو سکون پھر بھی نہیں مل سکتا۔ دل کے حالات ٹھیک کرنے کا حل علماء کی مجالس ہیں اور ان سے دعائیں لینا ہے۔
فکر دنیا کرکے دیکھا، فکر عقبیٰ کرکے دیکھ۔
جو تباہی اصولوں کو چھوڑ دینے سے آئی ہے وہ فروعات کی بہتری سے جا نہیں سکتی۔سوشل میڈیا پر کام، نظام کی باتیں، پیچیدہ پیچیدہ فلسفے، پوڈکاسٹ کلچر، عصری علوم اور مغرب کے پیچھے پیچھے چلنا۔ یہ سب فروعات ہیں۔ بات سادہ ہے سچے مسلمان پیدا کر دیجئے جن کا باطن ظاہر سے اچھا ہو۔
کربوغہ شریف کی محنت بہت سادہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم حقیقی سچے مسلمان بن جائیں۔جو صفات مسلمان کی ہونی چاہئے وہ اپنے اندر حقیقتاََ دکھا دیجئے۔
اسی سے دنیا، آپ کی آخرت اور معاشرہ سنور جائے گا۔
حضرت تھانوی بھی یہی فرماتے تھے کہ ہم آپ کو انسان بناتے ہیں، یہی کربوغہ شریف کی محنت ہے۔
Boycott PSL for Gaza.
Boycott is neither a favor nor a generosity on your part. Rather, it has become a mandatory matter, and it is the weakest of faith and the least that can be offered to support our people in Gaza. #BoycottPSL
How can we cheer for PSL when its sponsor, KFC, is linked to the pain of Palestinian families?
Where do our loyalties lie - with a game, or with humanity's cry for justice?
#BoycottPSL
Boycott PSL for the sake of children and people suffering in #Gaza Shame on you PCB!!! People are dying in Palestine and you are happy to announce that KFC is your sponsor?? I mean we all know #KFC is #Israeli brand. Shame!!😡 #BoycottPSL
I am Muhammad Saad Arslan Sadiq from Islamabad, Pakistan.
I'm boycotting PSL for partnering with KFC. We urge PCB to recognize Pakistan's outcry and end this partnership.
#BoycottPSL#Globaldayofaction
ابن آدم ایک دن بہت روۓ گا اتنا روۓ گا کہ سمندر بھی جائیں گے
جس دن اس کو سمجھ آئے گی کہ اس کو جو نعمتیں ملیں، جو خوشیاں ملیں، جو لوگ ملے اور جن سے اس نے محبت کی۔
یہ سب اس سے محبت کرنے والے اسکے رب کی عطا ہے اور اس نے اپنے رب کو ہی بھلاۓ رکھا جو اس کی محبت کا سب سے زیادہ حقدار یے
کم تعداد والے ہمیشہ اللہ کے حکم سے زیادہ پر غالب آئیں گے۔۔ یہ قرآن پاک کا فیصلہ ہے۔۔👌
سینیٹر صاحب جب تک یہ ناسور ہم ہر مسلط ہیں ان سے کسی اچھے کی توقع نہیں رکھی جاسکتی، یہ بے حس، بے دل اور مردہ جاں حکمران غیرت کھو چکے ہیں!
یااللہ ہمیں ان ناسوروں سے نجات عطا فرما اور #فلسطين کے مجاہدوں کو ثابت قدم رکھ۔ آمین