یوم تاسیس کے حسین موقع پر ایم ایس او کو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنانے پر تمام کارکنان اور بالخصوص جن دوستوں نے محنت نےکی۔۔
قابلِ ستائش و صدہا مبارکباد کے مستحق ہیں
#Jan11_FoundationDay_MSO
@msopakorg
@PresidentMSO
MSO
Youm e Tasees
23rd Foundation Day
پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ دل بہت رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ دے۔ آمین۔
شاہ پور تاندہ ڈیم کوہاٹ واقعہ پر دلی افسوس ہوا۔ طلب علم میں مصروف ان نونہالوں کے انتقال پر دل غمگین ہے ۔ اللہ تعالیٰ طلباء کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے
امین