Paksitani actresses at their lowest
At the very least, she should be mindful of her age. As she gets older, instead of becoming more mature, her behaviour seems to get increasingly unusual. It appears that all these antics are simply aimed at regaining attention and staying in the spotlight.
ایسے خنزیروں کے خلاف NCCIA سخت کارروائی کرے 😡
کیا مقصد ہے ایسی Podcast کا جس میں بیٹھ کر عورتوں کا ماضی ڈسکس کیا جائے، عورت زات پر کیچڑ اُچھالا جائے اور عزت پر خاک ڈالی جائ�� 🤷♂️
اُس وقت یہ پین پڑک بھی مزے لیتے تھے اب گندہ کر رہے ہیں دلال کہیں کے 😡🖐🏿
خدارا! ایک آواز بنیں 🙏
خدارا ٹک ٹاک پر بے حیائی کو بند کروانے کے لیے ایک آواز بنیں
آج ٹک ٹاک لائیو میچ کے نام پر عزتیں نیلام ہو رہی ہیں، جسموں کی نمائش ہو رہی ہے، اور ہماری بہن بیٹیاں یہ سب دیکھ کر بگڑ رہی ہیں۔
یہ کسی ایک کا مسئلہ نہیں، یہ ہم سب کے گھر کا مسئلہ ہے
#Pakistan