شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب کی مرتب کردہ کتاب "احتساب ناصبیت" نے بالخصوص سپاہ صحابہ اور بالعموم ایک مرتبہ پھر تمام سنیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ آپ حضرات نے غالباً "احتسابِ قادیانیت" نامی کتاب کا نام سنا ہوگا۔ اس کتاب میں قادیانیت کے خلاف مختلف علماء کرام کی جانب سے لکھی گئی تحریروں اور دلائل کو ایک جگہ جمع کیا گیا ہے۔ بالکل اسی طرح ناصبیت کے رد میں جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے مولانا اللہ وسایا صاحب نے احتسابِ ناصبیت کے نام سے اس مجموعہ میں جمع کر دیا ہے۔
شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا صاحب نے حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی صاحب کے جس مکتوب کو "احتساب ناصبیت" کی جلد اول میں تیسرے نمبر پر رکھا ہے، وہ ان گیارہ مکتوبات میں سے ایک ہے جو "قاسم العلوم" کے نام سے حضرت نانوتوی کی تصحیح اور نظر ثانی کے بعد ان کی حیات میں پہلی مرتبہ بزبان فارسی "چار نمبروں" میں شائع ہوا، جس کا اردو ترجمہ پروفیسر مولانا انوار الحسن صاحب شیرکوٹی نے کیا۔ حضرت نانوتوی کے چوتھے مکتوب کا عنوان
"در تحقيق واثبات شہادت امام حسين رضى اللہ عنہ موافق قواعد سنیاں" ہے۔ (جاری ہے)
الحمدللہ جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں نے گندگی اور غلاظت کا تعفن زدہ منہ بزور بازو بند کردیا ۔ آپ سب کی مثالی کاوشوں کا تہہ دل سے شکریہ لیکن ہم نے ہر حال میں چوکنا اور بیدار رہنا ہے ۔ یوں ہی پہرہ دیتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز
@juidigitalpak#رہبر_ورہنما_مولانا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
پارٹی کارکن مولوی حسین احمد کو فوری بازیاب کیا جائے
ایک عالم دین اور معزز شہری کا یوں راولپنڈی کے مصروف علاقے سے اغواء ہونا پنجاب حکومت کے دامن پر سیاہ دھبہ ہے
سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے فی الفور بازیاب کرائیں
پنجاب حکومت اور پولیس و دیگر سیکورٹی ادارے عوام کو تحفظ دینے میں ناکام کیوں ہیں؟
مولوی حسین احمد کو فوری بازیاب کرا کر واقعہ کی تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو بے نقاب کیا جائے
کارکن مشتعل نہ ہوں ۔ متاثرہ خاندان کے شانہ بشانہ رہیں ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان