آج مولانا صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کو ان کے درباریوں ، چمچوں ، کھرچوں ، دیہاڑی داروں، جی حضوروں کے چودہ طبق روشن کردیئے ہیں ۔ الحمدللہ
ان شاءاللہ یہ سبق ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
شہداء کے خاندانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ،
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہم کا جےیوآئی کے آل پاکستان وکلاء کنونشن اسلام آباد سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
درباریوں کی وضاحتی ویڈیوز کوئی ساتھی اپنے اکاؤنٹ سے یا ٹرینڈ میں ھیش ٹیگ کیساتھ لگانے سے مکمل گریز کریں اگر لگائی ہیں تو فورا ڈیلیٹ کریں ان کو شرم نہیں آتی ہمیں انہیں ہائی لائٹ کی قطعی ضرورت نہیں ۔
اس گزارش پر عمل درآمد کروائیں۔ شکریہ
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
جس فوجی اور جنرل نے اپنے دفتر سے میرے، جماعت کے خلاف پروپیگنڈہ کمانڈ کی ہے وہ معافی مانگے۔
تم شہداء کے توہین کے مرتکب ہو ۔تمھیں اپنے شہداء سے بھی معافی مانگنی ہوگی اور میرے شہداء سے بھی ۔
فضل الرحمٰن جھکنے یا سرنڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا وکلاء کنونشن سے خطاب
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana