وہ بھاگا نہیں ،ڈرا نہیں ،جھکا نہیں بِکا نہیں بلکہ اس قوم کی حقیقی آزادی کا مقدمہ عوام کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد عوام میں موجود ہے
I stand with Imran Khan🇵
ہمارے لیے سب سے اہم عمران خان کا علاج ہے اور وہ صرف قید تنہائی ختم کرنے اور سپریم کورٹ کے حکم پر من و ہن عمل کرنے سے ہی ممکن ہے
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
یہ مناظر انتہائی افسوسناک اور خطرناک ہیں فوجی افسر کی وردی جنریشن زی کو سوٹی سے مارنا، پستول نکال کر فاہرنگ کرنا وہ بھی اسلام آباد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الله ہی رحم کرے اب
"Imran Khan repeatedly said they are trying to k!ll him the way Egyptian President Mohamed Morsi was ki-lledx said Dr. Uzma Khan.
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.
عمران خان ایک JF17 تھنڈر طیارے کی مانند ہیں انکو ہرانا نا ممکن ہے ۔۔ہمیں کوئی غم نہیں عمران خان اکیلا ہے کلاں ہی کافی ہے ہمیں پتہ ہے وہ ان سب کو گاڑ کر اپنے ملک اور عوام کا اصلی وارث بنے گا
🚨انتہائی دلچسپ
عمران خان کی گاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے میں نے اپنی فلائٹ چھوڑ دی , یہ 28 ہزار کی ٹکٹ تھی اگر 28 لاکھ کی بھی ٹکٹ ہوتی تو میں چھوڑ دیتا ،شفا ہسپتال کے اطراف میں شہری کی گفتگو
انڈین کرکٹر سنیل گواسکر 🚨
عمران خان کی صحت کے حوالے میں اپیل کر رہا ہوں کہ عمران خان کو کا سہی علاج کروائی جائے، بھولنا مت عمران خان ساری دنیا میں ہیرو ہے اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستان کو جانتے ہیں۔