یوم تکریم شہداء، راولپنڈی پولیس کے افسران کی شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد، اہل خانہ سے ملاقات کی اور تحائف پیش کیے۔ شہداء نے اپنا آج قربان کر کے ہمارا کل محفوظ بنایا ہے۔ فرض کی راہ میں عظیم قربانیاں پیش کرنے والے شہداء ہمارا فخر ہیں۔ @OfficialDPRPP#25May#یوم_تکریم_شہداء