@ARYSabirShakir پچھلے دو سالوں میں اپنے چمچوں سے وارداتیں کروا کروا کے ان نیوٹرلز نے پاکستان کا ستیاناس کردیا۔
آئین کو پامال کیا، جمہوریت ختم کردی،
کمر توڑ مہنگائی، شہریوں کو اغوا، ان پر تشدد۔
این اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد اور پر جوش حمایت سے نوازا۔ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سیالکوٹ کی با شعورعوام نے مجھے متواتر ساتویں مرتبہ اپنی نمائندگی کے لیۓ منتخب کيا۔
مجھے اپنے حلقے کے مسائل کا شدید احساس ھے انشاء اللہ شہر کے تمام طبقات کے تعاون کی ضرورت ھو گی۔ میںری ترجیحات میں نوجوان نسل اور خواتین کے لئے سیالکوٹ میں اعلیٰ تعلیم اور روزگار مواقع سر فہرست ھیں۔ ایکپپو رٹرز و تاجر حضرات ھمارے شہر کا اثاثہ ھیں۔ انکی خدمت انشاء اللہ پوری کمٹمنٹ سے ھو گی۔ مجھے آپکی دعاؤں کی ھمیشہ ضرورت رہے گی۔ اللہ ھمارا حامی ناصر ھو۔ آمین
پاکستان زندہ باد
قاضی کو پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن میں تو خرابی نظر آ گئی تھی کیا انہیں اس الیکشن رزلٹ میں کوئی خرابی نظر نہیں آ رہی؟ کیوں اب وہ اس کھلی دھاندلی پر نوٹس نہیں لیتے؟
بریکنگ 🚨: پورا پاکستان کافی عرصہ سے مرشد کا دیدار کرنا چاہ تھا جسے یزیدیوں نے کچھ عرصہ سے پابند سلاسل کر رکھا ہے
الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو ۸ فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گرمانے کےلیےعمران خان کی کچھ روز قبل جیل ٹرائل سے تصویر پیش خدمت ہے جہاں آپ خان کو پر عزم دیکھ سکتے ہیں
@ARYSabirShakir اگر ووٹ نہیں ڈالنا پھر کل کو شکایت کرنے کا حق بھی نہیں آپ کو۔
بارہ کروڑ ووٹرز ہیں، اتنے ووٹ ڈال دو کہ دھاندلی کرنے والوں کے لئے ��ھاندلی مشکل ہوجائے.
تابش ہاشمی کا زبردست پیغام 🔥
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام | #ووٹ_صرف_عمران_کا
جنرل باجوہ سمجھتے تھے عمران خان ہمارے یس مین بنیں گے مگر وہ نہیں بنے، جنرل باجوہ عمران خان سے بہت سے ایسے کام کرانا چاہتے تھے جو وہ کرنا نہیں چاہتے تھے، جنرل باجوہ کی طرف سے عمران خان پر بڑا دباؤ تھا کہ اسرائیل کو انگیج کریں مگر عمران خان نے انکار کر دیا- حامد میر
https://t.co/ysamRXLNdu
#ImranKhan
الیکشن کو ذاتی عناد سے دور رکھا جائے۔۔
اور ایسے نفسیاتی امیدوار اور ان کے حامیوں کو تو ووٹ دے کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جان و ماول مال غیر محفوظ نہ بنائیں
ایئرپورٹ سے آنے والوں کو لوٹنے والے
9 مئی سے چھوٹے دھشتگردوں کی فہرست میں آتے ہونگے۔
جس دن یہ 9 مئی سے برابر والے دھشتگرد بن جائیں گے آپ یقین رکھیں ریا ست اس دن ان سے ضرور حساب لے گی۔
دو دن پہلے انگلینڈ سےآئے اورسیز پاکستانی تصرف حسین اسلام آباد ائیرپورٹ سےکشمیر کے لیے کرائے پر گاڑی لےکر نکلے کہ والدین کوسرپرائز دیں گے پشاور روڈ پر پولیس کی وردی میں ڈاکؤں نے شناختی کارڈ دیکھنے کے بہانے روکا اور نا صرف لوٹ لیا بلکہ جان سے ہی مار دیا.
@RwpPolice@ICT_Police
Pakistan's former prime minister Imran Khan, only person featured in The Economist, whose article crosses 10 Million+ views in 2 Days.
#Pakistan#ImranKhan
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG