@SahilAdeem Shahid Afridi ny phir sahi kaha tha pti walon k liye k phaly thori education lay laty hum ny bhi Khan ko vote diya hai but Jo baat ghalt hai os per q defend kr rahy hain osy
پیپلز پاڑٹی ۔ پی ٹی آئی۔ مسلم لیگ اور آرمی
جو کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرے ۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے آپ کو لیڈر ٹابت کرنے کا ڈھونگ بند کریں۔
میرا نبی بھی اکیلا تھا اور سب دنیا مخالف، میرا علی بھی اور میرا حسین بھی اکیلا ھی تھا۔مجھے خطرے سے نہی خطا سے ڈر ہے۔
ساباش جسکو شک ہو اپنے اپنے لیڈر اس وڈیو میں دیکھ لیں بعد میں اپنی اپنی گولیاں چلائیں۔
ایک طرف عمر بن خطاب کے دستخط ہیں فلسطین پہ اور ایک طرف یہ سب لوگ اسائرائیل کو تسلیم کررتے پھر رہے ہیں۔
شہباز، منیر، عمران، مشرف، زرداری! سب حاضر ہیں۔
فیصلہ آپ خود کریں
https://t.co/p6V3TG2lMy
کل جمعہ کے دن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، یوٹیوبرز، میڈیا پرسنز، طلبہ و طالبات، نوجوان بچوں اور بچیوں، پاکستان کی عوام سے کہتا ہوں کل فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے، رفح پر شدید بمباری کی مذمت کے لیے، رفح آپریشن بند کرنے، غزہ کو بچانے کے لیے جمعہ کی نماز ڈی چوک میں ادا کریں۔فیملی سمیت شرکت کریں۔
ڈی چوک میں سیو غزہ کمپین کے زیر اہتمام دھرنے میں پریس کانفرنس
@SaveGazaPK@humairatayyaba
#JummaAtDChowk
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@MoeedNj
The leaders of Norway, Ireland and Spain say their countries will formally recognise Palestine as a state for the sake of 'peace in the Middle East.'
🔗: https://t.co/Q4ZnFzlbwm
کیا اب ایسے آوازیں خاموش کی جائیں گی؟ پولیس کی موجودگی میں ایک شخص نہتے مظاہرین کو روند کر چلا گیا اور پولیس تماشا دیکھتی رہی، پھر ایف آئی آر نہیں کاٹی اور آخر کار کئی گھنٹے رسوا کرنے کے بعد ایف آئی آر کاٹی تو اور مشکلات پیدا کر رہی ہے۔
کیوں قائد کے پاکستان میں غزہ کے لیئے آواز اٹھانا جرم بن گیا ہے؟
پاکستان او آئی سی کے سامنے غزہ فلسطین کے لیے 10مطالبات پیش کر دیئے ہیں۔ اللہ نہ کرے سقوط غزہ ہوا اس کے ذمہ دار عالم اسلام کے جرنیل اور حکمران ہوں گے۔ نسل کشی میں اسرائیل کے سیاسی، سفارتی، عسکری اور مالی امداد کرنے والے امریکہ کے میوزیکل بینڈ کا پاکستان کے تعلیمی اداروں میں میوزیکل تقریبات پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔
#Youth4Palestine
@SaveGazaPK@GovtofPakistan
#Palestine
#gaza
#فلسطين
#بریکنگ_نیوز
⭕️حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ دوحا قطر کے ایک ہسپتال میں غزہ کے زخمیوں کی عیادت کے لیے موجود تھے
اس دوران انہیں غزہ میں عید کے دن اپنے تین بیٹوں اور پوتوں کی شہادت فون پر دی گئی
اسماعیل ھنیہ کو جب اپنے بیٹوں کی شہادت کی خبر کا پتہ چلا تو ان کے صبر عزم شجاعت کو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں
انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور اللہ کی رضا پر راضی رہنے کا اعلان کیا
کہا میرے بچے اور خاندان کے لوگ باقی فلسطینی مسلمانوں کی طرح ہیں
اسرائیل ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتا
میرے بیٹوں نے ایک عزیمت اور شرف والی شہادت کی موت اور خاتمہ بالخیر کی سعادت حاصل کی ہے
@GNMadani