﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
Irrespective of whatever happens tonight, the Spokesperson of Iran Military Central Headquarters Ebrahim Zulfaqari and The Iran Foreign Minister Abbas Araghchi will go down in history as the boldest and bravest humans alive. 🇮🇷
Daredevils!! 🔥
حکومت کا موٹرسائیکل والوں کے لیے 3ماہ کی سبسڈی کا اعلان۔۔ "موٹرسائیکل والوں کو100روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائےگی۔ اسکی زیادہ سے زیادہ حد 20 لیٹر ہر مہینے کیلئے ہے۔چھوٹے زمینداروں کیلئے 1500 روپے فی ایکڑ وَن ٹائم سبسڈی دی جائے گی"۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
"شیعہ سنی اختلافات کو اس وقت نہیں اچھالنا چاہیے، ہمارا عقائد کا اختلاف ہے،مگر دیکھنا چاہیے کہ کیا اختلاف کا موقع ہے،کیا امریکہ نے مسلکی عقائد کی وجہ سےحملہ کیا؟خدا کے بندو، ایران پر امریکہ نے اسلئے حملہ کیا کیونکہ وہ مسلمانوں کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے اور ایران امریکہ کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہمیں ایران کی حمایت کرنی چاہیے۔ "مفتی تقی عثمانی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔