@ZakirAbbasi333@MuzzammilAslam3 This is not a patient care area. This area was meant to used as a waiting area for women which is occupied by men and the person who shared this photo is among the culprits who use ladies waiting area. The roof is in bad condition because it has been shut down
@jawadahmadone سناو نہ اب کبھی گانا گانے کی غلطی بھی کرتے ھو کہ توبہ کرلی۔۔۔ ایک دن سیاست سے بھی توبہ کرلو گے۔۔۔۔جیسے شور مچانے سے گلوکار نہیں بنتا ویسے دوسرے کو گالی دے کر لیڈر بھی نہیں بنتا
@KhSaad_Rafique تیرے پروفائل پر رول آف لاء کی بجائے کریم رول آف لاء ھونا چاہیے۔۔۔پشتو میں کہتے کہ شرم کوئی بکرا تو نہیں جو بے بے کر کے اپنے ھونے کا ثبوت دے