اچھے برانڈ کا سگریٹ پیئیں کم لوگوں سے تعلق رکھیں تیز رفتار سواری میں میوزک سنیں بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر ایک بندے/بندی سے محبت ضرور کریں اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہے
Copied..from someone close to my ❤️