سنا ہے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان فیلڈ مارشل کو گالیاں دیتے ہیں۔ میں عمران خان کو نہیں جانتا، نہ کبھی ملا ہوں اس لیئے واقف بھی نہیں ان کی طبیعت کا۔ کوئی بندہ جو ان کے ساتھ رہاہو بتا سکتا ہے کہ کون سی گالیاں ہیں؟ گندی گالیاں تو سنا تھا خان کسی کو نہیں دیتا۔جرنل نولج کا سوال