رمضان ٹرانسمیشن میں فلمی اداکاروں اور مجرے کرنے والوں کو تو بلایا جاتا ہے اگر نہیں تو تلاوت قرآن مقابلے می�� اول پوزیشن لینے والے حافظ ابو بکر کو نہیں بلایا جاتا۔ ہمارا میڈیا ککڑوں کے مقابلے براہِ راست تو دکھا سکتا اگر نہیں تو حافظ قرآن کی پہلی پوزیشن لینے کا ٹکر تک نہیں چلا سکتا
انصاف پسند راقم جب رقم کرے گا
ریمنڈ ڈیوس چونکہ فرنگی تھا تین سولز کا قاتل ہوکر بھی محض دو ماہ میں رہا ہوگیا۔
جبکہ عافیہ کا تعلق ایک محکوم دیس سے تھا، بےچارے خود غلام تھے اسے خاک رہائی دلواتے
#حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر#نوائےسحر
عافیہ صدیقی جیسے محقق اگر آزاد چھوڑے جائیں تو اس قوم میں غلاموں کی پروڈکشن رک سکتی ہے
کسی مسلمان محقق اور سائنسدان کو اسلام دشمن کیسے آزاد چھوڑ سکتے ہیں
#حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر#نوائےسحر
اگر قوم دم خم اور غیرتِ والی ہوتی تو دو عشروں بعد یہ خبر نہ بنتی بلکہ عافیہ صدیقی مشرف جیسے دلے کے دور میں واپس آ جاتی
#حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر#نوائےسحر
ہمارے معاشرے میں کافیوں کی تعداد ایسی ہے جو خود کے بجائے دوسروں کے نام پر شخصیت بننے کی کوشش کرتے ہیں
بہتر یہ ہے خود کے نام پر اڑنا سیکھیں
نہ کہ دوسروں کے نام پر اچھلنا
#evening#29March24