رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنّم سے نجات دے
سرلامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہا وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ ✨
انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا
طلب تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا❤️
شبِ معراج مبارک❤
Kuch chezain naseeb main nahi hoti, lekin Allah pr yakeen se sab ho jata hai Wo farmata hai tum sabar ki inteha kar do main معجزوں ki inteha kar dunga Aur phir tum apni taraf ane wali taklefon ko apne gunahon ki saza mat samajna mera Allah bohat Mehrban ha wo badle nhi liya karta