ہمیں محلوں کا سکون نہیں چاہیے ۔
ہمیں مہنگی گاڑیوں میں سفر نہیں چاہیے ۔
ہمیں دولت کی عیاشی نہیں چاہیے۔
میں بلوچستان ہوں۔
میرا محل میرا گدان ہے ۔
میرا گاڑی میرا حیوان ہے ۔
میرا دولت میرا بلوچستان ہے ۔
Most of Schools in Balochistan lack teaching staff. we want the govt of balochistan and High court of Balochistan to complete the teaching staff of schools of Balochistan.
#ReconsiderstayonSBKresult
ہم اپنے بچوں کو بڑے بڑے اسکولوں میں تعلیم دلاتے ہیں لیکن یہ غریب بچے اس گرمی میں بغیر پنکھوں کے پسینے سے شرابور تعلیم حاصل کرتے ہیں جب اسکا زہن گرمی اور پسینے کی طرف ہوگا تو تدریس عمل پر دھیان نہیں دے سکے گا
عمران خان نے 9 جنوری 2009 کو لندن میں کہا تھا، بلوچوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہے ہیں اگر میرے ساتھ ہو رہے ہوتے تو میں بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھا لیتا۔
#KarimaBaloch#RecoverJanMuhammad#ٹوٹ_بٹوٹ
بلوچستان کے ضلع تربت میں اونٹ پر ایک انوکھی موبائل لائبریری قائم کی گئی ہے۔ اس لائبریری کو مند کے علاقے میں گھر گھر لے جایا جاتا ہے اور بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کی طرف مائل کیا جاتا ہے