پمز اسپتال میں آگ کیسے لگی؟
سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
واقعہ میں 14 بچے جاں بحق ہوئے، صرف ایک نومولود کو بچایا جا سکا جسے موقع پر موجود نرس کو اپنی جان میں خطرے میں ڈال کر ریسکیو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سندھ میں پیپلز پارٹی کی انوکھی سڑک، جو دیکھے دنگ رہ جائے، نئے یونٹس کی کیا ضرورت بھلا؟ سندھ ترقی کررہا ہے۔ جدید طرز کی شاہراہیں بن رہی ہیں
@SindhCMHouse@HamidMirPAK
فیصل آباد عبداللہ گارڈن کی امیریکن نیشنل فیملی کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ بیہمانہ تشدد ـ- دوسری بلڈنگ سے دھکا دے کر ٹانگ اور جبڑا توڑ دیا ـ- بچی الائیڈ اسپتال ٹو میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے
@rpo_faisalabad@Fsd_Police@MaryamNSharif@CMComplaintCell
جو بندہ اپنے حلقے سے جیت نہیں سکا،
اُسے وزیراعظم بنا دیا گیا ہے،
اور وہ کہہ رہا ہے کہ
"یہ حکومت عوام کی حکومت ہوگی۔
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیربیرسٹر افتخار گیلانی
پمز مشال ملک کو چلڈرن ہسپتال کے اندر جانے سے روک دیا
مشال ملک وارڈ کے سامنے سراپا احتجاج
جب یہ سانحہ ہوا تب یہ ساری فورس،ڈاکٹرز کہاں تھے
میرے والد کو پمز نے 2005 میں غلط دوا دی تھی
یہ سانحہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے زمہ دار حکومت ہے
وزیر صحت کو فوری طور پر استعفی دینا چاہیے
آج کے نواز شریف نے نہ صرف خود محسن نقوی کی بیعت کی بلکہ بھائی سے بھی کروائی۔ اس ہائبرڈ نظام کی بیعت کرنیوالے سب سے بڑے آدمی نواز شریف ہیں۔ میں آج کے نواز شریف کو دیکھوں یا ان کی 20 سال پرانی گیت مالا سنوں۔ آصف بشیر چوہدری
حکومت انہی کی ہوتی ہے جو شکایت کرتے ہیں۔ محسن نقوی بتائیں وہ کس حیثیت میں یہ بات کر رہے ہیں؟ وہ خود کابینہ کے رکن ہیں۔ اگر سسٹم کولیپس ہو گیا ہے تو یا اپنی حکومت کو مستعفی ہونے کا کہیں، ورنہ خود استعفیٰ دے دیں
#molana#mohsinnaqvi
A Russian drone reportedly targeted a civilian selling vegetables in Kherson Civilians face these attacks every day. The world must not look away Pressure on Russia and meaningful security guarantees are essential to protect lives and pursue a just peace
#Ukraine#Kherson#Peace
طلعت حسین نے کہا کہ مانیں یا نہ مانیں، ابھی بھی بہت نقصان ہو چکا ہے۔ آپ اس کی آزادانہ تشخیص کرا لیں، کوئی پیئر گروپ بنائیں، کوئی ورکنگ گروپ بنائیں، اور اس کے اندر کھل کر بات چیت ہو تو آپ کو پتہ چلے گا کہ جذبات اور فضا کیا ہے۔ صرف یہ بار بار بات دہرانے سے کہ 'صرف سازش ہو رہی ہے