پاکستان کے مسائل کا حل اڈیالہ کے قیدی کو اس کا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس دینا ہے۔۔ مشتاق احمد
@SenatorMushtaq
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے عمران خان کا علاج ہو گیا ہے۔ جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے۔"— علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ پمز اسپتال اسلام آبادمیں کرایا گیا، عطا تارڑ
طبی معائنے کے وقت الشفااسپتال کے ڈاکٹرز بھی وہاں موجود تھے، وز��ر اطلاعات
راستےاور باہر پی ٹی آئی کارکنوں کی پیداکردہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فیصلہ ہوا،عطاتارڑ
#ARYNews
بریکنگ نیوز : عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان کچھ دیر بعد خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
نر کا بچہ ہے۔ پہلے اسے منا تو لو، بزدلو۔ "مجھے صرف میرے حقوق دے دو۔ کسی کی بھیک نہیں چاہیے۔" منانے کی کوششیں چند گھنٹے پہلے تک جاری تھیں۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نہتا قیدی نہیں ہارا—78 سالہ سسٹم ہار گیا۔ عمران خان نے آج اس نظام کو چاروں شانے چت کر دیا! قاسم سوری
#pakistan@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پچھلے 48 گھنٹوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا برینڈ ہے۔
خان کا چند میلوں کا سفر پوری دنیا میں سرخیاں بن جاتا ہے۔
یہی مقبولیت کی معراج ہے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
عمران خان عمران خان عمران خان
اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
"جن ججوں نے عمران خان کو سزائیں دی ہیں، ان سب پر آئین سے غداری کے مقدمے درج ہونے چاہئیں، اور ان وکلا کے لائسنس ختم ہونے چاہئیں۔"— بیرسٹر اعتزاز احسن @therealaitzaz#ImranKhan#PakistanPolitics#Justice