@HamidMirPAK ہمارے سندھ میں مرشد کی بلی کو سجدہ،اونٹنی کی قبر کا طواف اور بیٹے کے بدلے مرشد کو گدھا دینے کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں۰میں نے اپنے حکمرانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے خراج تحسین بھی پیش کیا ہے کہ کتنی مہارت سے قوم کو جاھل بنا کر کیسے دیدھ دلیری سے جاھلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں!