Art. 66(1) of the Constitution of Pakistan: “no member shall be liable to any proceedings in any court in respect of anything said or any vote given by him in Majlis-e-Shoora...”
During my govt service from 1988 to 2016, I hv seen 3 PPP tenures, 3 PMLN tenures & 9 years of Musharaf.
The narrative of corruption against MNS is false.
A strategy to confuse people, eliminate genuine politics & perpetuate hybrid govt.
#وطن_یا_شریف_خاندان
رات کے اندھیرے میں کانپتی ٹانگوں ساتھ لگائے گئے بینرز کو حلقے کی عوام نے پھاڑ دیئے ہیں۔ اس بھونڈی حرکت کے بعد اگر کل ہی الیکشن کال کریں تب بھی ایاز صادق اکثریت سے جیتے گا۔
یہ غداری والا چورن کم از کم پنجاب میں نہیں بکنا.
ہماری پاک فوج اول تو جنگ لڑتی نہیں اور اگر لڑتی ھے تو چوروں اور بزدلوں کی طرح لڑتی ھے ان سے پوچھو کہ تم نے پچھلے سال انڈیا کے دو طیارے گراۓ ایک پاٸلٹ ابھنندن کو تو تم نے چاۓ پلا کر انڈیا بھیج دیا وہ دوسرا اسرائيلی پاٸلٹ کہاں ھے
I want to congratulate organizers of #PDMJalsaQuetta for such a spectacular turnout. I also want to thank all those who protested against my detention, especially PTM Quetta. Quetta is my home & keeping me away from my home makes my resolve even stronger. I will not give up.
ادارے کس نے مضبوط نہیں ہونے دئیےیہ سوال شبلی فراز کو مریم نواز سے نہیں بلکہ آرمی چیف سمیت سابق جنرلز سےپوچھنا چاہئے
اس ملک میں رینجرز ایک آئی جی کو اغوا کر لیتی ہے اور کوئی بھی ادارہ انکوائری مکمل کرنے کو تیار نہیں
ججز کہتے ہیں انہیں ویڈیوز دکھا کر بلیک میل کیا جاتا ہے
آخر کب تک؟
@CherieDamour_ بیرون ملک پاکستانیوں کے پاکستان سے رومانس کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے۔ خود جمہوری ممالک میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن پاکستان میں انکو جنرل مشرف چاہئیے۔