دعائے صحت کی درخواست
دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث ونائب مہتمم حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی صاحب زید مجدھم شدید بیمار ہیں، تمام حضرات سے درخواست ہے کہ حضرت مولانا کی صحت کے لئے اہتمام سے دعا فرمائیں، اللہ عافیت کا معاملہ فرمائے۔
ابوالقاسم نعمانی
دارالعلوم دیوبند
۸/ذوالقعدہ ۱۴۴۲ھ
#Promote_UpBTC_2019@DrRPNishank@myogiadityanath
माननीय मुख्यमंत्री जी हमलोगों का तीसरा सेमेस्टर पूरे हुए 3 महीने हो गए और हमलोगों का अभी तक पेपर नही हुआ अतः हमलोगों को प्रमोट करने की कृपा करे। 6अगस्त को डीएलएड 19 बैच को 2 वर्ष पूरे हो जाऐंगे ,कृपया हम लोगो की तरफ ध्यान दें।
مادرعلمی زندہ باد تابندہ باد
آنکھوں نے کہاں دیکھاہوگا اخلاص کا ایسا تاج محل
امداد ورشید واشرف کا یہ قلزم عرفاں پھیلےگا
یہ نور برابر چمکا ہے یہ نور ہمیشہ چمکے گا
ان شاءاللہ تعالی