دادو جیل میں قید پشتون رہنما علی وزیر کو ایف آئی آر نمبر 40/2026 میں عدالت نے بری کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے رہائی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار کیے جانے کے بعد یہ بریت انصاف اور سیاسی جدوجہد کی فتح ہے۔
آج حنیف پشتین اور نورالله ترین کی جبری گمشدگی کو 267 دن مکمل ہوگئے۔
267 دن گزر گئے، مگر نہ حوصلہ ٹوٹا، نہ انصاف کی آواز خاموش ہوئی۔
ہم آج بھی ان کی فوری رہائی اور انصاف کا مطالبہ دہراتے ہیں۔
مزاحمت جاری ہے، امید زندہ ہے۔
#ReleaseHanifPashteen#ReleaseNoorullahTareen
سفید ریش صمد لالا کی قید؛ پختونوں پر کھلم کھلا ظلم!
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما صمد لالا پچھلے کئی مہینوں سے بلاجواز اور بے گناہ سندھ کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
#SaveHajiSamad
دادو کی عدالت میں آج علی وزیر اور حاجی عبدالصمد کے مقدمات کی سماعت ہوئی ایڈووکیٹ امداد حیدر سولنگی کی قانونی ٹیم، ایڈووکیٹ اظہرحسین لغاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی۔ حاجی عبدالصمد کے کیس کی اگلی سماعت 4 اگست جبکہ علی وزیر کے کیس کی اگلی سماعت 31 جولائی مقرر ہوئی
#ReleaseAliWazir
Two months have passed since the enforced disappearance of Fareed Afridi.
No one should be deprived of their liberty without due process. We demand his immediate release and safe return.
#ReleaseFareedAfridi#EndEnforcedDisappearances
سیاسی اختلافِ رائے جرم نہیں، آئینی حق ہے۔ پی ٹی ایم کے زبیر شاہ آغا کی غیر قانونی نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔#ReleaseZubairShahAgha
For several days now, a curfew has been imposed in Shawah, North Waziristan. According to local residents, homes, schools, and mosques have been damaged. How long will this cycle of war and destruction continue in Pashtun areas?
#StopStateTerrorism
@uroojjawed12 تو کیا پاکستان کو اپنا دوسرا گھر کہتا اور پتا نہی اپ لوگوں کو صرف وہی سننا پسند ہے جو اپ کے کانوں کو اچھا لگے پاکستان اپنوں کا نہی رہا تو کوںئ دوسرا پاگل تو نہی کہ اپنا گھر کہے گا
پاکستان میں افغان مہاجرین کے نام پر خیبرپختونخوا باشندوں کے ساتھ ظلم جاری
آج اسلام اباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں و افسران نے پشتونوں پر شدید تشدد کیا ،بوڑھی عورت کو گولی ماری اور بچوں پر بدترین تشدد کیا
یہ وہ پشتون ہیں جس کا نام جب پنجاب میں بچے سنتے تو سو جاتے۔ لیکن
+1👇