پی ٹی ایم کی سوشل میڈیا ٹیم اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے دورۂ پاکستان کے موقع پر پشتون عوام کے مسائل اور مطالبات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی مہم چلا رہی ہے۔
انسانی حقوق متعلق مسائل کو اقوامِ متحدہ تک پہنچانے کے لیے ہماری آواز بنے
ٹرینڈ: #UNHearPashtunVoices
Pashtunخوا demands peace, justice, and the immediate release of all peaceful political prisoners. We refuse to live in fear of state-sponsored intimidation.Retweet to amplify the voice of millions! 📢
#UNHearPashtunVoices@antonioguterres@UNHumanRights
دہائیوں سے پشتون عوام اپنے بنیادی حقوق کے پُرامن مطالبے پر جبر، جبری گمشدگیوں اور تشدد کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی حکام کے سامنے پشتونوں کی آواز اٹھائیں۔
#UNHearPashtunVoices
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل تین روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ پشتونوں کو چاہیے کہ وہ ان کے سامنے اپنے درد اور مسائل بیان کریں۔ پشتون نوجوان ابھی اسی ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ سب لوگ اس میں بھرپور حصہ لیں گے۔
#UNHearPashtunVoices
وزیرستان میں روزانہ ڈرون حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور توپ و مارٹر کے گولوں نے معصوم عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، ہر سمت خوف اور بدامنی کے سایے پھیلے ہوئے ہیں جن سے ہر دل شدید رنجیدہ اور غمگین ہے، اور تمام لوگ امن و سکون کی ایک نئی صبح کے منتظر ہیں۔
@umerpashtoon
گلخان میں سب سے بڑی کیڑا یہ ہےکہ ہمیشہ پاکستانیت کا جھنڈا اٹھائے رکھتےہیں حالانکہ یہ نہیں دیکھتے ہیں کہ اوپر سے جھنڈا اٹھایا ھوا ہے لیکن پچھواڑے میں ڈنڈا بھی دیا ہے
بہرحال جس دن یہ پاکستانیت کا نعرہ چھوڑ کر نکلیں گےتو یہ ڈالری جنگ اُس دن ختم ھوگی ورنہ ڈنڈا ہمیشہ پچھواڑے میں رہےگا
وزیر، محسود، داوڑ، یوسفزئی، خلیل اور مهمند اور تمام پشتون قبائل جب برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے، تب ان فریڈم فائٹرز کے خلاف انگریز فوج میں 90 فیصد پنجابی تھے۔ پنجاب رجمنٹس بھی انگریزوں سے انہیں جہیز میں ملی ہیں
@umerpashtoon
فیصلے کاغذوں تک محدود رہے، مگر امید زندہ ہے۔ خیبر کی سرزمین پر ہم دوبارہ جمع ہوں گے۔
جرگے کے فیصلے اس لیے عملی نہ ہو سکے کہ ذاتی مفادات قومی مفاد پر غالب آ گئے۔ لیکن ہم مایوس نہیں—ہم دوبارہ آئیں گے!
#PTM@umerpashtoon
عثمان آفریدی اور حیات پریغال پر تنقید کرنے والوں سے ایک سوال ہے کیا مولوی عبدالقہار مروت پیر مانکی شریف سید عبدالوہاب وہ مذہبی شخصیات نہیں تھیں جنہوں نے برطانوی دور میں انگریز کے کہنے پر اپنے پیروکاروں کو ایپی فقیر اور حاجی صاحب ترنگزئی کی مزاحمتی تحریکوں سے دور رہنے کی ترغیب دی
ظالم جابر اور وخشی ریاست پاکستان نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں ناونہ میں کواڈ کاپٹر ڈرون سے بم گرا کر نتیجے میں 8 معصوم بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی بچوں کو علاج کے لیے میرعلی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی بچوں کے لیے مختلف بلڈ گروپس کی اشد ضرورت ہے @umerpashtoon
عثمان ولد منگی خان، ساکن سورکھی ڈڈیال، دھان گلی انٹری پوائنٹ پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں قتل عام بند کرو
StopKillingInPOJK#
Under the colonial state of Pakistan thousands of people along with #PTM leaders are enforcedely disappeared by the inteligence agencies of Pakistan
the intelligence agencies abducted them from Peshawar it has been nearly one year that our comrades are still missing @umerpashtoon
افغانستان میں بعض جگہ لوگ سڑکوں پر کھلے عام کرنسی کا لین دین کرتے نظر آتے ہیں، جبکہ پاکستان میں اسٹریٹ کرائم کے خدشات کے باعث لوگ زیادہ محتاط رہتے ہیں۔ یہ فرق صرف پیسوں کا نہیں، بلکہ امن، قانون کی بالادستی اور شہری تحفظ کے احساس سے بھی جڑا ہے۔
@umerpashtoon