کل کو تاریخ میں پنجابی اشرافیہ ان نمک حراموں کے حوالے سے لکھے گی کہ آپ کے وطن کو لوٹنے میں آپکے اپنے پشتون فیصل کریم کنڈی ، ثمر بلور مروت کی شکل میں ھمارے ساتھ تھے ۔ آپ معدنیات نکالیں لیکن پنجابی اشرافیہ کو کہہ دیں کہ جھاں تیل گیس ملتی ہے وھاں تالبان کا ڈرامہ نہ رچائیں۔ وھاں 1/2
این ایس ایم پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام آج یونیورسٹی کے فقیر ایپی لان میں ”18th Amendment: Centre–Province Conflicts:Constitutional Limits of Federal Power“ کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے @NDM_Official کے سینئر رہنما @a_siab اور صوبائی صدر @BushraGohar نے خطاب کیا
The way he is announcing this imposed council sounds like a CEO of a company is announcing his private team. 40 million people of a province are being told who will govern them through a press conference in Islamabad. #Sharamnak
We oppose the imposition of Governor's rule and emergency in Pakhtunkhwa. These undemocratic measures not only undermine the will of the people but will also push Pakhtunkhwa into further darkness. We stand by the peoples' right to choose who to elect and who to vote out of govt.
ڈاکٹر فہد، میرے کزن، جن کا ذکر ابصار عالم نے اپنے ویلاگ میں کیا تھا، ان کی زبانی یہ میری اور ابصار عالم کی دونوں ملاقاتوں کی مکمل روداد ہے۔ یہ تصویر یکم جون2021 کی اسی ملاقات کی ہے۔ تب NDM بنی بھی نہیں تھی، مگر ن لیگی ملازم کو ٹاسک ملا تھا، تو بیانیہ تو بنانا تھا۔
@a_siab
نئے صوبے بنانے کے نام پر سندھ کی چیرپھاڑ کے خلاف سندھ اسمبلی کی قرار داد کا خیرمقدم ہے اس کا کریڈٹ بہادر سندھی عوام کو جاتا ہے جنہوں نے جوش و خروش سے باہر نکل کر سیاسی پارٹیوں کی راہنمائی کی ہے ، بلوچستان اور پختونخوا کے عوام کی آرزوئیں بھی یہی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر ۱/۳
The decision to expel Afghan students is shameful and inhumane. Afghan students, especially female students, cannot get an education under the Taliban in Afghanistan. Taliban known for terrorism are invited to deliver talks at NDU but Afghan students are expelled. #Cruel
فواد ، ویسے اُس وقت آپ بھی حکومت اور پارٹی کے اہم منصب پر براجمان تھے۔ طالبان کو واپس لانے والوں میں آپ کا کردار بھی تھا، ہے نا؟ اب بھاشن بھی دیتے ہیں، تو کم از کم پہلے اپنے کیے پر معافی تو مانگ لیں۔