آئیے ایک مظلوم ماں بہن کی آواز بنیں۔
باب الاسلام سندھ کی تاریخ مظلوموں کی داد رسی اور انصاف کی گواہ رہی ہے، مگر آ�� بھی بعض علاقوں سے ایسے افسوسناک واقعات سامنے آتے ہیں جو انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کم عمر بیٹی کو کچے کے علاقے میں سرگرم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق، رہائی کے لیے بھاری رقم طلب کی گئی جبکہ اس تمام عرصے میں اہلِ خانہ شدید خوف، ذہنی دباؤ اور مشکلات کا شکار رہے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کے باوجود انہوں نے قرض اور مدد کے ذریعے رقم جمع کرنے کی کوشش کی، مگر اس کے باوجود ان کی بیٹی تاحال محفوظ طور پر واپس نہیں آ سکی۔ خاندان نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بچی کو مزید دباؤ اور غیر انسانی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے۔
یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔ ہر بچی کا تحفظ ریاست، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
حکومتِ پاکستان، سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، کم عمر بچی کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
آئیے دعا کریں کہ ہر مظلوم کو انصاف اور ہر ماں کو اس کی اولاد کی سلامتی نصیب ہو۔
اپنے وال سے لازماً شیئر کریں ۔
مزید تفصیلات کمنٹ سیکشن
#سمیع_سواتی
#TeamJUISindh
ملک کدھر جا رہا ہے؟
ایک زمانہ تھا اس وقت بھی ایک ڈکٹیٹر کی حکومت تھی تو خان عبدالولی خان مرحوم سے کسی نے پوچھا کہ ملک کدھر جا رہا ہے؟ تو اس نے کہا ہمارے ڈرائیور کو پتہ نہیں ہے ہم تو سواری ہیں۔ تو میرا تو خیال یہ ہے کہ ہمارے ڈرائیور کو بھی پتہ نہیں ہے۔
بھروسہ تو نے توڑا تھا مگر خود کو سزا یوں دی
کہ پھر جو مل گیا اس پر بھروسہ کردیا میں نے
تو آپ لوگوں نے بھروسے توڑے ہیں اور ہمارے بھروسے توڑو گے تو پھر اندھیرہ ہے، ہم نہ ہوں گے تو اندھیرہ ہوگا۔
ہمیں ذرا حالات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، کچھ تلخ باتیں ہیں جس کو ہمیں سوچنا چاہیے، آئین کھلواڑ بن چکا ہے اور پارلیمنٹ کے ذریعے سے یہاں پر قانون سازی ہوئی، آئین میں ترمیم آئی کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سفارشات اب ڈیبیٹ کے لئے ایوان میں پیش ہوں گے، ڈیڑھ سال ہو گیا ہے کوئی ایک سفارش یہاں ہمارے بحث کے لئے آئی؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
آپ جتنا مرضی چاھیں مولانا صاحب کی تقریروں کو سنسر کرلیں ھم جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے کارکن انکی آواز ھیں اور انکی آواز دنیا تک پہنچتی رھے گی ان شاءاللہ
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں
غم کی شدت نے چہرے کی ہر لکیر کو نوحہ کناں بنا دیا ہے۔
یہ آنسو فقط آنسو نہیں، دلِ شکستہ کی بے بسی کا خاموش اعلان ہیں۔
ایسا لگتا ہے جیسے صبر کی دیوار بھی اس دکھ کے بوجھ تلے لرز اٹھی ہو،
اور درد اپنی انتہا کو پہنچ کر لفظوں سے ماورا ہو گیا ہو💔😭
ہر شہید کے وارثین نے اپنے غم کو اپنا سمجھ کر صبر کے ساتھ برداشت کر لیا، مگر قائد جمعیت نے ہر شہید کا غم اپنا سمجھ لیا۔باجوڑ کی شہداء یا
آج جب قائد جمعیت، مولانا فضل الرحمن صاحب، شہید شیخ ادریس صاحب کے گھر تعزیت کے لیے تشریف لائے تو ایک دل ہلا دینے والا منظر دیکھنے کو ملا۔
اسی کے سینے سے لگ کر ، کندھے پر سر رکھ رویا جاتا ہے جسے اپنا سمجھا جاتا ہو جسے دیکھ کر رونے کی صورت غم ہلکا اور بھانٹنے کی یقیں ہو
۔۔۔۔۔۔
شیخ ادریس صاحب رحمہ اللہ کا بیٹا قائد جمیعت سے مل کر بلک بلک رو رہا ہے 😭
#شہید_شیخ_ادریس_رح
پاک فوج کی تعریف پر جن لوگوں نے شیخ ادریس صاحب کو برا بھلا کہا گالم گلوج کی انکی تعزیت اور مزمتیں ہمیں بلکل قبول نہیں ایسے بدبختوں کو اللہ دنیا و آخرت میں ذلیل و رسواء کریں 🤲
ڈی جی خان؛قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی کھوسہ ہاؤس ڈیرہ غازی خان آمد
سردار ذوالفقار کھوسہ کی وفات پر انکے صاحبزادگان سردار حسام الدین کھوسہ،سردار سیف الدین کھوسہ سے اظہار تعزیت
حافظ نصیر احمد احرار، عزیز بلوچ ودیگر ہمراہ تھے، مقامی میڈیا سے مختصر گفتگو
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا شاعر ختم نبوت سیدسلمان گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس
سید سلمان گیلانی مرحوم کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا۔مولانا فضل الرحمان
سید سلمان گیلانی بلند پایہ شاعر، باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار تھے ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم سچے عاشق رسول تھے ۔مولانا فضل الرحمان
سلمان گیلانی مرحوم کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے ۔مولانا فضل الرحمان
رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کے کی بلندی درجات کا سبب بنے گا ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم ہمارے خانوادے کے ایک فرد کی حیثیت رکھتے تھے ۔مولانا فضل الرحمان
��للہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم تمام بشری لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اوراپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
سید سلمان گیلانی کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے،آپ ہمارے خانوادے کے ایک فرد کی حیثیت رکہتے تھے.
مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا،وہ بلند پایہ شاعر،باکمال نعت خواں اور عم��ہ نثرنگار ہونے کے ساتھ سچے عاشق رسول تھے، ان کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے،رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کی بلندی درجات کا سبب بنے گا،اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اور اپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے،آمین۔
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں غزہ کی پٹی کے حوالے سے منعقدہ بورڈ آف پیس کے اجلاس پر اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جو موقف اختیار کیا ہے، جمعیت علماء اسلام اس کی بھرپور تائید کرتی ہے۔ مولانا عبدالغفورحیدری
مرکرزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان
ہمارے نزدیک جب تک حماس اور فلسطینی عوام کسی بھی بورڈ آف پیس کی کارکردگی سے مط��ئن نہیں ہوں گے، اس وقت تک خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔مولانا عبدالغفورحیدری
بورڈ آف پیس میں نیتن یاہو کی شمولیت اور ٹرمپ کی سرپرستی تشویش کا باعث ہے۔ مولانا عبدالغفورحیدری
دنیا بھر کے مسلمانوں میں اس حوالے سے گہری بے چینی پائی جاتی ہے۔ مولانا عبدالغفورحیدری
جمعیت علماء اسلام ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ حماس کے وہ مطالبات تسلیم کیے جائیں جو خطے میں امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہیں۔ مولاناعبدالغفورحیدری
پاکستان کو چاہیے کہ اپنے تحفظات کے ساتھ بورڈ آف پیس سے علیحدگی اختیار کرے، کیونکہ خطے میں امن اور آزاد فلسطین کا قیام ہی کسی بھی امن عمل کا بنیادی نکتہ ہونا چاہیے۔ مولانا عبدالغفورحیدری
بصورت دیگر نہ تو دیرپا امن قائم ہو ��کے گا اور نہ ہی فلسطینی عوام اپنی جدوجہد سے دستبردار ہوں گے۔مولانا عبدالغفورحیدری
حکومت پاکستان عوام کے جذبات کا احترام کرے، کیونکہ پاکستانی عوام مسلسل فلسطین کی آزادی کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔مولانا عبدالغفورحیدری
ایسے حالات میں اگر پاکستان بورڈ آف پیس کا حصہ بنتا ہے اور خدانخواستہ فلسطینیوں کو کسی نقصان کا اندیشہ پیدا ہوتا ہے تو قوم اپنے حکمرانوں کو معاف ��ہیں کرے گی۔مولانا عبدالغفورحیدری
فلسطین کی آزادی کے لیے جمعیت علماء اسلام سے جو کچھ ہوسکا وہ کر گزرے گا۔ مولانا عبدالغفورحیدری
جاری کردہ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ خود شرمیلا فاروقی اور ان کے اہلِ خانہ کو پاکستان اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا سنائی گئی، جو بعد ازاں پلی بارگین اور عدالتی کارروائیوں کے باعث مختلف مراحل سے گزری۔
@SharmilaFarooqi#مولانا_عوام_کی_پکار