بستر پر استغفار پڑھنے سے گناہ معاف ہونے کی دعا
حدیث شریف میں آتا ہے کہ اگر کوئی شخص بستر پر آنے کے بعد تین مرتبہ مذکورہ استغفار پڑھے تو اس کے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کی جھاگ یا درخت کے پتوں کی تعداد میں ہوں یا جمے ہوئے ریت کے ڈھیر کے ذروں کے تعداد میں ہوں یا دنیا کے دنوں کی تعداد میں ہوں۔
#مسنون_دعائیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح بخاری،۴۰۰۸)