عمران خان کے حق میں,
عثمان خواجہ بھی میدان میں آگیے ❤️
آسٹریلین کھلاڑی عثمان خواجہ نے پیٹ کمنز @patcummins30 کے ٹویٹ کو اپنی انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے!!
جب بھی بہادری اور انسانیت کی بات ہوگی یہ کھلاڑی ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!!
🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
عمران خان کی زندگی شدید خطرے میں ہے-- سپریم کورٹ کا حکم نہیں مانا جا رہا-- قیادت بھی مکمل خاموش ہے
اس پر سوشل میڈیا والے دوست بالکل بھی خاموش نہ بیٹھے
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.