#ISPR
General Sahir Shamshad Mirza, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, who is on an official visit to Turkiye, called on General (R) Yasar GULER, Minister of Defence, General Metin Gurak, Commander Turkish General Staff, General Selcuk Bayraktaroglu, Commander Turkish Land Forces, Admiral Ercument Tatlioglu, Commander Turkish Naval Forces, General Ziya Cemal Kadioglu, Commander of Turkish Air Force and Haluk Görgün, President SSB, a government agency dealing with defence production.
During the meetings, both sides deliberated upon various areas of mutual interest, bilateral defense cooperation including security, counter-terrorism, and the prevailing regional environment. The military leadership shared commitments to enhance defense engagements between both countries and reaffirmed their resolve to further fortify the fraternal relationship.
In recognition of meritorious services and contributions, General Sahir Shamshad Mirza was also awarded the ‘Legion of Merit’.
@ChiryaClub حالتِ احرام میں گرفتاری کی مالا جپنے والے یوتھیے بھول گئے ہیں کہ صابر شاکر بھی صرف عمرہ کرنے ہی گیا تھا اور عمران ریاض ��ے بھی حج کا صرف لارا ہی لگایا ہے!
Pakistan can utilize Chabahar Port as a bargaining tool for the Pakistan-Iran gas pipeline, challenging the US stance and advocating for access to affordable energy resources from Iran.
The Chabahar Port project is set to revolutionize trade in the region by providing a direct link to Central Asia and Afghanistan. This could significantly boost regional trade and economic prosperity.
Turkish and Pakistani navies held joint exercises in the Eastern Mediterranean 🇵🇰🇹🇷
Pakistani Navy corvette, namely the PNS Babur, which is one of the corvettes of the Turkish MILGEM project built by the Turkish shipyard for the Islamabad Navy, is currently sailing in the Eastern Mediterranean.
https://t.co/Jw1PJ2m0bi
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) جنوبی بلوچستان میں تعلیم کے میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
اس وقت ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام 10ایف سی پبلک اسکولزچلائے جارہے ہیں جن میں 561طلباء کو مفت تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔
صوبے کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے 87 طلباء کو ہاسٹل کی سہولت بھی مفت فراہم کی جارہی ہے۔
ضلع خاران میں سپیشل بچوں کے لیے اپنی نوعیت کا اسپیشل چلڈرن سکول قائم کیا گیا ہےجس میں اس وقت 45 خصوصی بچےزیر تعلیم ہیں ۔
ایف سی بلوچستان کے زیراہتمام چلنے والے ان سکولوں میں 230اساتذہ اور 90 انتظامی عملہ کام کررہا ہے جو کہ مقامی آبادی کے پڑھے لکھے افراد کے لیے روزگار کا مؤثر زریعہ بھی ہے۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی آف تربت کے16 مستحق طلباء کو تعلیمی وظائف بھی دیے جارہے ہیں۔
یونیورسٹی آف تربت کو 6 بسیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ، طلباء اور اساتذہ میں 100 سے زائد لیپ ٹاپ کی تقسیم اور 65 کلاس رومز میں ایئرکنڈیشن نصب کرنا بھی شامل ہے۔
مزید جنوبی بلوچستان کے مختلف سکولوں کی مرمت ،ڈیجیٹل کمپیوٹر لیبز کا قیام، لائبریریوں کے لیے کتابوں کی فراہمی اور طلباء کے لیے مطالعاتی دورے بھی شامل ہیں۔
Is it only me or there's plain arrogance in Imran Khan's voice while saying,
"dekhen main ap sab se umar main bhi bara hon"
Does being older makes you right?
سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرنے چاہیے
"میں نہ مانوں" کی ضد نے ملک میں بے یقینی کا ماحول پیدا کر رکھا ہے
تحریک انصاف کو بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر سیاست کرنی چاہیے
جنرل ر عبدالقیوم
صدر (پیس)
چمن میں اسمگلنگ مافیا اور سیاسی ٹولے کے مذموم مقاصد بے نقاب
چمن، پاک افغان سرحد پر واقع ایک سرحدی شہر ہے جس کی اہمیت وہاں پر ہونے والے کاروبار کی وجہ سے ہے۔ کئی دہائیوں پر محیط اس کاروبار کو جسے (اسمگلنگ) کہتے ہیں، سرحد کے دونوں اطراف کی عوام اپنی روزمرہ کی زندگی اور پیشے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے۔
حکومت پاکستان نے چمن بارڈر پر ون ڈ��کومنٹ رجیم نافذ کیا ہے جس کا مقصد غیر قانونی طور پر لوگوں کی آمدورفت کو روکنا، ہتھیاروں، منشیات، غیر قانونی سامان کی اسمگلنگ اور ترسیل کو روکنا ہے۔ اس اقدام سے چمن کو اسمگلنگ ٹریڈ کا مرکز بننے کی بجائے بارڈر ٹریڈ کا مرکز بنایا جائے گا۔
تاہم، اسمگلر مافیا اور کچھ سیاسی راہنما اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ لوگوں کو یہ باور کرا رہے ہیں کہ ون ڈاکومنٹ رجیم سے ان کے کاروبار کو نقصان پہنچے گا۔
حقیقت یہ ہے کہ ون ڈاکومنٹ رجیم سے صرف اسمگلر مافیا اور ان کے حواریوں کو نقصان پہنچے گا۔ حکومت نے چمن بارڈر پر روزگار سے منسلک لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، جن میں پاسپورٹ آفس کا قیام، پاسپورٹ کی فیس میں کمی، بارڈر پر ٹیکسی اسٹینڈ اور مارکیٹوں کا قیام، اور غریب لوگوں کے لیے مفت راشن کی فراہمی شامل ہیں۔
چمن کے لوگوں کو اسمگلر مافیا اور سیاسی ٹولوں کے بہکاؤے میں نہیں آنا چاہیئے۔ انہیں حکومت کے ون ڈاکومنٹ رجیم کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرنا چاہیئے۔ یہ فیصلہ چمن اور اس کے لوگوں کے لیے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
#Balochistan
#Chaman
مشکل و پرخطر علاقے - #پاک_فوج کا مسکن
وادی تیراہ، خیبر میں پاک فوج کی پوسٹ کے نزدیک چیتے کی نقل و حرکت
جوانوں نے چیتے کی ویڈیو بنا لی- حکومت پاکستان کے قوانین کے مطابق چیتے کو کچھ نہیں کہا گیا-
یاد رہے کہ ہمارے بہادر جوان دن رات سرحدوں کی حفاظت کے لئے ایسے ہی پر خطر علاقوں میں جنگلی جانوروں کے درمیان اپنے فرائض سرانجا�� دیتے ہیں-
#PakArmyZindabad
Launching of S-Fibre-Air services in Barah, District Ghanche
DG SCO inaugurated wireless internet service “S Fiber Air” at a remote village Barah in District Ghanche, Gilgit Baltistan
DG SCO said that SCO is committed to provide latest telecommunication services in complete region to bring people of Gilgit Baltistan at par with other areas of Pakistan. Locals appreciated this initiative of SCO.