جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا،
اس سے بچھڑا ہے کوئی اس کا پتہ دیتا تھا
اِک ہنر تھا جسے پا کے پھر وہ کھو نہ سکا،
ایک ایک بات کا احساس نیا دیتا تھا
ایک ہی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا،
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا!
#ArshadSharifShaheed
یہ کہاں ضروری ہے کہ ہر چراغ ہو روشن
اک دیے کا جلنا بھی موت ہے اندھیرے کی
It is not necessary that every lamp be lit;
the glow of even a single flame
is enough to mark the death of darkness.
https://t.co/VHWmqdHgzj
راولپنڈی: نجی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش شروع
دعا کے لیے جانے والی خاتون کو مسلح افراد نے یرغمال بنایا، دو ہفتے قبل ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں ملنے پر متاثرہ نرس نے پولیس سے رجوع کر لیا
خصوصی رپورٹ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک مقامی ہسپتال میں خدمات سرانجام دینے والی نرس کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا رہا۔ تھانہ دھمیال پولیس نے قانون حرکت میں لاتے ہوئے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک واقعہ رواں سال فروری کے آخری ہفتے میں پیش آیا تھا۔ متاثرہ نرس نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ فروری میں ایک مقامی دربار پر دعا مانگنے کے لیے گئی تھی۔ اسی دوران دو نامعلوم مسلح افراد وہاں نمودار ہوئے اور انہوں نے اسلحے کے زور پر خاتون کو اغوا کیا اور قریبی پہاڑی سلسلے کی طرف لے گئے۔
دورانِ زیادتی ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کا انکشاف
مقدمے کے متن کے مطابق دونوں مسلح درندوں نے بے بسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نرس کو باری باری اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور اس گھناؤنے فعل کے دوران موبائل فون سے نازیبا ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی۔ ملزمان نے جرم کے فوراً بعد نرس کو جان سے مارنے کی دھمکی دی اور کہا کہ اگر اس نے کسی کو بھی اس واقعے کے بارے میں بتایا تو وہ یہ شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر کے اسے کہیں کا نہیں چھوڑیں گے۔ صدمے اور بدنامی کے خوف کے باعث متاثرہ خاتون طویل عرصے تک خاموش رہی۔
ملزمان کی شناخت اور تازہ دھمکیاں
پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان کی شناخت عاقب گل ویز اور عاشق ریز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ایف آئی آر (FIR) میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس لرزہ خیز واقعے کے مہینوں بعد، تقریباً دو ہفتے قبل، ملزم عاقب گل ویز نے متاثرہ نرس کو دوبارہ فون کیا اور ایک بار پھر ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی سنگین دھمکیاں دیں، جس پر مجبور ہو کر خاتون نے اپنی خاموشی توڑی اور قانون کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
پولیس کی کارروائی کا آغاز
مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نرس کی درخواست پر مقدمہ باقاعدہ طور پر درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان کے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور انہیں بہت جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا تاکہ متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف فراہم کیا جا سکے۔
قوم لوط والے کام کو کچھ گھٹیا لوگ کاروبار اور آمدن کا ذریعہ بنا کر بیٹھ گئے ہیں
صفدر آباد میں ایک "ہنی ٹریپ "گروہ سرگرم ہے ۔
جس میں ایک لڑکا لوگوں کو جا کر کہتا ہے مجھ سے بد فعلی کر کے 2000 دے دو
بعد میں پرچہ درج کروا دیتا ہے
پچھلے دنوں پیرا فورس ملازم کو بھی جال میں پھنسایا تھا
@Aleema_KhanPK بس اب بہت ہو چکا عمران خان کے ساتھ آپ پارٹی سنبھالیں قیادت کریں لوگوں لو سمجھائیں کہ عمران خان تم لوگوں کی آزادی کے لئے قید ہے اب سارے نکلو ملک بند کرو اس قوم کو زبردستی نکالنا ہوتا
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
علیمہ خان صاحبہ کا پیغام یوں سمجھا جائے کہ میرے بھائی کی صحت سے کھلواڑ بہت ہو چکا۔ جون کا مہینہ آخری موقع ہے۔ اگر یہ موقع ضائع کر دیا گیا تو سب سے پہلے عاشقِ عمران ہی وڑے گا۔ سہیل آفریدی اور ہمنوا تین ماہ کا بجٹ بتی بنا کر تشریف میں لے لیں۔
نوٹ: تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھا جائے۔
خدارا پردیسیوں کو اے ٹی ایم مشین سمجھنے کا سلسلہ بند کریں ۔۔۔
جدہ میں ایک پاکستانی کا افسوسناک انجام زندگی ۔۔۔ محمد اجمل نامی یہ ادھیڑ عمر شخص سرگودہا کا رہائشی تھا جو چند روز قبل جدہ میں اپنی رہائش گاہ پر قضائے الٰہی سے انتقال کر چکا ہے ،، اسکے انتقال کا پتہ دو روز بعد چلا ۔
کتنی افسوسناک بات ہے کہ محمد اجمل ہر ماہ گھر والوں کو معقول رقم بھیجتا تھا اپنی فیملی کو اچھی سے اچھی سہولت اور زندگی فراہم کرنے کے لیے یہاں کام کرتا تھا لیکن اب جب کہ وہ فوت ہو چکا ہے تو کئی روز سے سردخانے میں پڑا ہے، اسکے ساتھ رابطہ منقطع ہونے یا فون ریسیو نہ کرنے پر کوئی پریشان نہ ہوا ۔
سرگودہا سے اس کی فیملی نے یہاں کسی سے رابطہ نہیں کیا جدہ سے جن پاکستانیوں نے سرگودہا رابطے کی کوشش کی انہیں بھی ناکامی ہوئی بس یہ جواب ضرور ملا اب ہم کیا کریں ۔۔۔۔کہاں پاکستان اور کہاں سعودی عرب ۔۔۔؟؟؟
چند گز زمین تو محمد اجمل کو مل ہی جائے گی اسکی مشکلات تو ختم ہو چکی ہیں لیکن اسے اے ٹی ایم مشین سمجھنے والی فیملی کے لیے برا وقت اب شروع ہو گا کیونکہ اے ٹی ایم مشین اب بند ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔
اللہ کریم ہم سب کا خاتمہ بالخیر کرے آمین
ہم اتنی کمزور قوم ہے کہ اس وقت ہم میں سے کسی کو نہیں معلوم ۔ کہ عمران خان صاحب سابقہ وزیراعظم کہاں اور کس حال میں ہے۔ وہ اس وقت لاپتہ افراد کے صف میں شامل ہے۔
راولاکوٹ میں عمر نذیر کشمیری کی بیکری کے اندر سیکیورٹی فورسز کی توڑ پھوڑ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے وزیرستان کے وہ مسمار بازار یاد آ گئے، جہاں فوجیوں نے لوٹ مار کی تاریخ رقم کی تھی۔ ان کا اصل پیشہ ہی یہی ہے۔ ہم تو بہت پہلے سے یہی کہہ رہے تھے، شکر ہے کہ آج پوری قوم کو اندازہ ہو گیا۔
Maqsood-e-dil kuch aur hai, zauq-e-nazar kuch aur,
Kis kashmakash mein daal gayi aarzoo mujhe.
Qurban bekhudi ke, kiya sab se beniyaaz,
Apni talaash hai na teri justuju mujhe.
@Black_ston5g@adilkhan8th@hoorpari125
https://t.co/oF9riBm2d7
یہ کیا چل رہا ہے؟
کون عمران خان اور اس کی پارٹی کا نام مٹی میں ملانے کے باقاعدہ ایجنڈے پر گامزن ہے؟
یہ نہ تو خان صاحب کا ویژن تھا نہ ہم سب کا۔ ان تمام باتوں کا فوری طور پہ نوٹس لیا جائے
رینجر اور ایف سی نے کشمیریوں کے راستے بند کر دیے اور دیکھ لیں کشمیری کیسے راستے کلئیر کر رہے ہیں بند کرنے والو کیلئے مشھورہ ہے ایسا نہ ہو خود پھنس جاو 😎
بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج
~380~ دن مکمل ہوگئے !!
آئیں ہم سب مل کر بلوچ طالبہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMahjabeenBaloch