جوانو خفگی نہیں کرنی 🚨
لانگ مارچ سست ہے ، آگے نہیں بڑھ رہا ، لائحہ عمل نہیں آرہا جیسی جلد بازی اور تنقید نہیں کرنی۔ لانگ مارچ طاقت ہے اور اسے طاقت بنا کر رکھنا ہے۔ فوج یہ چاہتی ہے کہ لامگ مارچ کسی طرح ختم ہو۔ پہلے مذاکعات کے جھانسے سے ختم کرنے کی کوشش کی۔اب وہ اسے طاقت کے زور سے بھی سرنگوں کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن ہم نے بس اسے بچا بچا کر رکھنا ہے۔
جیسے راجے مہاراجے انگریز کو تاوان دیا کرے تھے اور اس کو اکٹھا کرنے کے لیے اپنے شہریوں سے بیگار لیتے تھے ، ویسے عاصم منیر سعودی عرب اور امریکہ کو حمایت کا تاوان دے رہا ہے اور پاکستانیوں سے بیگار لے رہا ہے۔
گاؤں میں کسی کو بیوقوف یا بددماغ کہنا ہو تو مہذب الفاظ میں کہتے ہیں اسکو دفع کرو ، چھوڑو فوجی ذہن کا بندہ ہے۔ اندازہ کریں یہ لوگ “ سب ٹھیک” کرنے کے چکر میں ہیں۔ اندازہ کریں ، اندازہ کریں۔
وہ وقت دور نہیں جب ظلم کے ہر کردار کا احتساب ہوگا ۔ عوام جاگ چکی ہے عوام ان کو پہچان چکی ہے ۔ ان کی گولیوں کا بھی ڈر نہیں خوف نہیں عوام خوف کے بُت توار چکی ہے ۔
پشاور نے کمال کر دیا واقعی یہاں صرف اور صرف عمران خان کا راج ہے۔۔۔
اب بھی وقت ہے مرشد عمران خان کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگیں وہ درویش انسان ہے ملک کی خاطر معاف کر دیں گے۔
صدر انصاف یوتھ ونگ عزیز خان کاکڑ کا کوہاٹی چوک سے تازہ ترین پیغام
پشاور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا چونگی چوک پر مرکزی قافلے کا استقبال
ہزاروں نوجوانوں اپنے جوش وجذبے کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے قافلے میں آگے جانے کیلئے شامل ہو رہے ہیں
پشاور کی سڑکوں پر اس وقت عمران خان کے چاہنے والوں کا راج ہے۔ قافلہ جوں جوں اسلام آباد کے قریب آتا جارہا ہے عوام کی تعداد بڑھتی جارہی ۔ ان شاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔