@KanwalMna Leadership is the art of giving people a platform for spreading ideas that work.
And Khan Sahib is one of those leaders who turned a crowd into a purposeful nation.
#NoComentZeroReach
بس اب ہم برداشت نہیں کریں گے پشپا ۔۔ کیسے کیسے نمونے ہم دیکھ رہے ہیں دل نہیں کررہا تھا شام سے دیکھ کی تھی لیکن نہیں دیکھیں ایسے نمونوں کو ہم۔نے واپس اقتدار میں نہیں آنے دینا ان شاء اللہ
بس بہت ہوگیا ہماری طرف سے بلو۔کھسری
#9thAprilBlackDay#ActiveInsafians#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Kashifsiddiqui@MeheruddinAli کاشف صاحب لکھتے وقت احتیاط
یا تو پورا لکھیں یا جو لکھیں ایک دفعہ چیک کیا کریں ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
چھری آسانی سے ہر گھر میں مل جاتی ہے نہیں تو بازار میں بھی سستے میں مل جاتی ہیں ابھی پستول وغیرہ کون کون رکھے گا ۔۔۔
صدر عارف علوی کو اپنے کھانے پینے وغیرہ کے معاملات میں اب بہت احتیاط کی ضرورت ہے.. پلان میں رکاوٹ بننے پر سائیکو پیتھ قسم کے ڈرٹی لوگ خدانخواستہ انکی خوراک میں ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والے کیمیکل شامل کروا سکتے ہیں
@aminuallah10 آمین اللہ صاحب لوکیشن بتا دی تو فناش کے ٹویٹس بھول جانا
زندہ بھی ملوں گا یا ۔۔۔
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں سواء ایک دوست کے کسی کو معلوم نہیں کہ فناش کون ہے۔ نا ہی گھر والوں کو نا محلے تحصیل ضلع والوں کو
خان صاحب کے فری خدمت گار ۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Sabah74519432 اگر یہ لوگ عادت سے مجبور ہیں پھر تو ان کی سزا بنتی ہے اور اگر حد سے زیادہ مجبوری کی حالت میں یہ کام کیا ہے تو حکومت وقت کو لٹکانا لازم ہے ۔۔۔
@SabeeKazmi786 میں نے پہلے بھی کسی ٹویٹ رپلائی میں کہا تھا کہ الیکشن تک
اہلسنّت ، اہل تشیع ، دیوبندی ، بریلوی ، اہل حدیث ۔ سب فرقہ ورانہ ، مسلکانا، گرہوں کی تشہیر نا کریں مہربانی ہوگی، لیکن پھر بھی میر جیسے بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز شئیر کرتے رہتے ہیں ۔۔۔
الیکشن تک صرف اور صرف
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Engr_Naveed111 بالکل ۔۔۔ جو پارٹی کی طرف سے ہو بسر و چشم چاہے ( نواز شریف ) ہی کیوں نا ہو ( ازراہِ تفنن) اور آزاد امیدوار پی ٹی آئی کا چاہے وہ مراد سعید صاحب ہی کیوں نا ( معذرت کے ساتھ )
ووٹ صرف پی ٹی آئی کے سلیکٹڈ امیدوار ۔۔۔
اور باقی ناراض نا ہوں ۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک بات جو آج TL پہ بہت زیادہ سامنے آ رہی ہے کہ فلاں کے ساتھ فلاں نے زیادتی کر دی تو لہذا وہ PTI کی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد کھڑے ہوں گے تو بھئی جتنی مرضی زیادتی ہوجائے ، قیامت ٹوٹ پڑے خان صاحب نے کہا ہے آپ نے اپنے امیدواروں کے خلاف کھڑا نہیں ہونا ، ہم آپ کو بلدیاتی انتخابات میں ایڈجسٹ کر لیں گے ، کوئی جتنا بڑا مرضی نظریاتی ورکر بنتا پھرے اگر ٹکٹ نہیں ملتی تو پارٹی کے امیدوار کو سپورٹ کرے وگرنہ ووٹ بھول جائے !
ٹکٹ اور فیصلہ بس خان کا چلے گا !!!
میری زندگی میں ب��ت دکھ آۓ مگر ایسا دکھ کبھی نہی آیا 💔میں پوری رات بالکل نہی سو سکی اور مسلسل روتی رہی😭سوچ رہی تھی کہ صرف میں ہی اتنی دُکھی ہو رہی ہوں ایسے تو وزیراعظم آتے جاتے رہتے ہیں تو میں اتنی دُکھی کیوں اگلے دن پتا چلا کہ صرف یہ کیفیت میری ہی نہی تھی چند غداروں کو نکال کے ہر پاکستانی کی یہی کیفیت تھی😭💔💔 کبھی بھی یہ وڈیو اور خان کی ڈائری والی تصویر کو آنسوؤں کے بغیر نہی دیکھ پاتی 😭💔
خان صاحب ہم اس رات کا بدلہ لیں گے یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے انشاء ٱللَّٰه 🙏🏽
@ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#خان_کی_عزت_ہماری_عزت
#NationStandswithConstitution
#FaizIsaResignImmediately
#الیکشن_تو_ہو_گا
کل صبح دونوں بچیاں آئیں، ہلکی سی اوازمیں کہا"آنٹی ماما کہہ رہیں تھوڑا سا دودھ دے دیں ناشتے کے لئے چائے بنانی" ان کی کمزور اواز، سرکاری سکول کے پرانے کپڑے اور چہرے پر شرمندگی
دل کیا زور زور سے کوسنے دوں اس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو
زندہ درگور کر دیا ان بے حس لوگوں نے سفیدپوشوں کو
@UsmanFarhat@yaseen106 ان کے پاس خان کے سپاہیوں کے لیے صرف یہی کوٹھڑی رہ گئی ہے کیا ؟ شہباز گل صاحب کو بھی شاید اسی کوٹھڑی میں رکھا گیا تھا , عمران ریاض صاحب یا کوئی اور صاحب بھی اسی میں تھے ،
عمران خان کے آج کے سارے خطاب کے کلپس لگا دیئے ہیں جلدی جلدی شیئر کردیں تاکہ لوگوں تک پہنچ جائیں
ریٹویٹ کرتے جائیں سارے یہ کوشیش عمران خان کا بیانیہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہوگا مین اسٹریم کی ہم کو ضرورت نہیں ہم سب کپتان کے سپاہی یہ کام کریں گے باقی آپ کی مرضی ہمارا کام کام کرنا ہے جو ہم آپ تک پہنچا رہے ہیں۔
شکریہ
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#��مپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذولفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ " اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟ " ۔۔ کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی ہے جس کو یہ مادر ملت یعنی " قوم کی ماں " کہتے ہیں ۔ قائد ملت کی بہن پر یہ تہمت اس جمہوری چیمپئن کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی نہیں مٹ سکے گا!
65ء کی جنگ کے حوالے سے انتہائی لبرل اور فوج مخالف سمجھے جانے والے نجم سیٹھی کے مطابق یہ بھی بھٹو کی اقتدار ھوس کا ہی نتیجہ تھا ان کے الفا�� یہ ہیں " طارق علی کافی مشہورسٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ انہوں نے اس وقت بھٹو سے 65 کی جنگ کے بارے میں پوچھا جب وہ ایوب خان کو چھوڑ چکے تھے کہ یہ جنگ آپ نے کیوں کی تھی؟ اور آپ نے کی تھی یا انڈیا نے ؟ ۔۔۔۔ بھٹو نے جواب دیا کہ ہم نے کی تھی۔ مجھے یقین تھا کہ اگر ہارتے ہیں تو ایوب خان گر جائیگا، ایوب خان گرے گا تو میرا راستہ کھل جائیگا۔ جیت گئے تو ہیرو بن جائنگے کیونکہ میں ہی وزیر خارجہ تھا۔ دونوں صورتوں میں میری جیت تھی"۔۔
محض اپنا راستہ صاف کرنے کے لیے ذولفقار علی بھٹو نے پورے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا۔ اگر پاک فوج اپنی جانوں پر نہ کھیلتی تو شائد ہم لاہور ہار جاتے۔
شیخ مجیب جب اگر��لہ سازش میں پکڑا گیا اور ایوب خان اس کو غداری کے جرم میں سزا دینے لگا تو اس کو چھڑانے کے لیے بھٹو نے ملک گیر مہم چلائی اور بدترین حالات میں انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ لیکن جب مجیب نے انتخابات میں کلین سویپ کیا اور بھٹو کے مقابلے میں دگنے ووٹ لے لیے تو بھٹو نے اقتدار اس کے حوالے کرنے سے انکار کردیا اور اس کو غدار قرار دیا اور یہ مشہور نعرہ لگایا " ادھر تم ادھر ہم
اسکے باوجود جب کچھ لوگوں نے شیخ مجیب کے ڈھاکہ میں بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی بات کی تو بھٹو نے دھمکی دی کہ " جو ڈھاکہ گیا میں اسکی ٹانگیں توڑ دونگا"۔۔۔۔! ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنگال الگ ہوا ۔۔۔۔۔ بچے ہوئے پاکستان پر بھی بھٹو کی جمہوری حکومت نہ بن سکی اور بھٹو تین سال تک کے لیے سول "مارشل لا" ایڈمنسٹریٹر بن گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس حوالے سے روئیداد خان اپنی یاداشتوں میں لکھتے ہیں کہ " بھٹو نے مجھے رات کو دس بجے بلایا اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ جاگ رہے ہونگے۔ میں نے کہا کہ کتاب پرھ رہا ہوں ۔۔ کہنے لگا یہ ٰیحیی نے کیا کر دیا۔ اس نے مجھ سے پوچھے بغیر ڈھاکہ اجلاس کی تاریخ طے کر لی۔ یہ تاریخ غلط فکس کی گئی ہے۔ اس کو چینج کراؤ۔ میں نے کہا کیسے؟ بنگالی تو مان گئے ہیں۔۔ بھٹو نے کہا بہت آسان ہے۔ ڈھاکہ میں ایک لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پیدا کراؤ۔ ٹیر گیس ہوگی�� لاٹھی چارج ہوگی، کچھ لوگ مرینگے۔ تاریخ تبدیل ہوجائیگی۔"
روئیداد خان کے مطابق بھٹو نہیں چاہتے تھے کہ ڈھاکہ میں اجلاس ہو۔
بھٹو سمجھ گئے تھے کہ جب تک مشرقی پاکستان، پاکستان کا حصہ ہے وہ کبھی وزیراعطم نہیں بن سکتے کیونکہ وہ کبھی مجیب سے نہیں جیت سکتے۔
اس لیے مارچ سے ستمبر تک بھٹو نے کچھ نہیں کیا جب پاک فوج ملک بچانے کے لیے دیوانہ وار لڑ رہی تھی۔ اگر اس وقت بھٹو سیاسی بھاگ دوڑ کرتے اور مجیب کو راضی کرلیتے تو شائد یہ سانحہ نہ ہوتا۔
پھر جب انڈیا نے حملہ کیا اور ملک ٹوٹنے کی نوبت آگئی تو وہ اس کو اقوم متحدہ میں روکنے کے بجائے کاغذات پھاڑ کر، اجلاس چھوڑ کر آگئے۔ اس نے بنگالیوں کو " سور کے بچو " کہہ کر مخاطب کیا۔ اسکی وہ تقریر آج بھی سنی جا سکتی ہے۔
پاکستان ٹوٹ گیا۔ بھٹو نے جناح کے پاکستان کو قتل کر دیا۔ محض اس لیے کہ اسکو اقتدار مل سکے۔ بلاآخر بھٹو کو اقتدار مل گیا۔ عوام کو پہلی بار ضروریات زندگی کی اشیاء جیسے آٹا اور چینی کے حصول کے لیے قطاروں مٰیں کھڑا ہونا پڑا اور انکو مہنگائی کے معنی معلوم ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
احمقانہ معاشی فیصلوں اور کمزور سفارت کاری نے ایسے معاہدات کروائے کہ پاکستان کو اپنے کئی سال کی چاول کی فصل شہنشاہ ایران کی ضمانت پر گروی رکھوانی پڑی اور شملہ معاہدے میں جنگ بندی لائن کو کنٹرول لائن قرار دیا گیا دوسرے لفظوں میں اپنے پانیوں کو انڈیا کے حوالے کرنا پڑا۔۔ وولر بیراج کے معاملے میں انڈیا کو نہ روکا جا سکتا ہاں جنرل ضیاء کے پیدا کیے گئے مجاہدین نے بعد میں اس پر حملے کر کے اسکی تنصیبات کو کئی بار تباہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
بعد میں بھی حالات کچھ اچھے نہ رہے بھٹو نے جس سوشلزم کا نعرہ لگایا تھا اس کے متعلق انکی اہلیہ ��صرف بھٹو نے برملا اعتراف کیا تھا کہ یہ مارکسزم سے اخذ کیا گیا ہے (جس نے کروڑوں کو خدا کی ذات کا منکر کر دیا اور آج بھی کر رہے ہیں) اسکے نتیجے میں صتعتیں قومیا لی گئیں جس سے نہ صرف ملک سے سرمایہ نکل گیا بلکہ صنعتیں اور👇
@AgHaris79@United_World__ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ، ان کے چہرے دیکھ کے کوئی بتا سکتا ہے کہ ماء شا اللہ اس عمر میں اور ایسی صحت کے ساتھ انہی لوگوں کو اٹیک آتا ہے جو خان صاحب کے حق میں فائدہ مند ہو
ان کے ہاتھ ایک دوائی لگی ہے کسی کو بھی کھانے پینے میں ملا کر دے دو ، بس دو چار دن بعد اٹیک