عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل سی این این کا خوفناک بڑا انکشاف۔ عمران خان کی بیماری کے متعلق خفیہ حقائق دنیا کو بتا دیے۔ عمران خان کی آنکھ کو جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔ عمران خان کی آنکھ اکتوبر سے خراب تھی، اسٹبلیشمنٹ کو سب کچھ پتہ تھا۔ اسی وجہ سے انکی فیملی، وکلاء اور ڈاکٹرز کی ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی تھی تاکہ عمران خان انکو نہ بتا سکے، علاج نہ کروا سکے اور اسکی آنکھ ضائع ہو جائے 🔥
یہ بہت ذیادہ افسوس ناک تشویشناک بات ہے کہ جب سپریم کورٹ میں یہ بات آچکی ہے کہ عمران خان کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے پمز میں علاج کے بعد دس فیصد بھی بہتری نہیں آئی اسکے باوجود خان صاحب کے علاج میں تاخیر کرنا criminal act ہے
اور سپریم کورٹ written order نہیں دے رہی۔
Honorable President @RTErdogan,
It is alleged that due to delays in providing medical treatment for Imran Khan in jail, permanent damage has occurred in one of his eyes. In Pakistan, all the sides hold you in the highest respect. Could you please take action on this matter?
I have seen many Indians voicing support for Imran Khan, but the Pakistani cricketers who played with him & current Pakistani cricketers are silent when he needs their support
This shows the fear of current ruling party and Pakistani military who runs the country on their own
CEO of @SKMCH, Dr Faisal Sultan, has issued a formal statement stressing the urgent medical necessity of transferring Imran Khan to Shifa Hospital, Islamabad, where specialized retinal surgeons are available.
@hrw@volker_turk#ImranKhanHealthEmergency
نوجوانوں کا اعلان 🚨
رات کے اس وقت لکی مروت کے نوجوانوں نے اعلان کیا کہ کل ہم سی پیک شاہراہ کو بند کریں اس لئے سب لوگ وہاں پہنچ جائیں
سوشل میڈیا ان نوجوانوں کی آواز بنیں
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report: