بریکنگ نیوز 🚨یہ بندہ کمال ہے جب بھی بولتا ہے امریکا کی چیخیں نکال دیتا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب ☠️🔥
23 سال پہلے امریکی حکومت نے ہمیں عراق کے ساتھ جنگ میں گھسیٹ لیا۔ تب ہمیں کہا گیا کہ صدام حسین کے جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے اور جمہوریت لانے کے لیے لڑنا ہے لیکن عراق میں کوئی ایٹمی ہتھیار نہیں ملا۔ آپ ہمیں دو بار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ معصوم لوگوں کے قتلِ عام میں ہم دوبارہ شریک نہیں ہوسکتے
آج سحری میں جب میاں صاحب کو تیل مہنگا ہونے کی خبر ملی تو میاں صاحب نے احتجاجاً نہاری کے پیالے سے ساری تری (آئل) الگ کر دی،
کہا کہ میری قوم کے غریبوں کو موٹر سائیکل کیلیے تیل نہیں مل رہا اور مجھے ٹھونسنے کیلیے سامنے رکھ دیا ہے ۔
برطانوی خاتون کا ایران کیلئے پیغام!!
چلو ایران انھیں مارتے رہو ، اگر تمہارے پاس مزائیلوں کیلئے ناکافی رقم ہے ٹو تھوڑا حصہ میں بھی ڈالتی ہوں، میرے پاس جو کچھ ہے وہ مدد میں دینے کیلئے تیار ہوں، انھیں ہموار کردو جیسے انھوں نے فلسطین کو ہموار کیا،
#IranWar
جو ممالک نبیوں والے اسلام پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
امریکی سیکٹری کا بیان۔
پاکستان کو اس پر ردعمل دینا چاہیے۔
https://t.co/gWu2l3L0Qx
🚨🇮🇷🇮🇷🇮🇷
A call to all Muslim brothers around the world: please make dua for us.
May Allah✨ help us all, InshaAllah.
Truth will prevail, and the oppressor will be defeated.🤲🤲
#Iran#TelAviv#Khamenei#الرياض_الان