💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہماری زندگی میں چھائی مشکلات کی دُھندکوہٹاکراپنی رحمت کاآفتاب روشن فرما
ہم کمزوروناتواں ہیں
اور تو شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے
ہماری تمام اُمیدیں تجھسے وابستہ ہیں
اپنی ذات کایقین کامل بخش ہماری آنکھوں کو سکون عطافرما
آمین
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
J'aime ❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَنْ يَتَّقِ وَيَصْفِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ
(بیشک جو تقویٰ اور صبر کرے تو اللہ اجر ضائع نہیں کرتا)
اے اللہ! ہمارے دل میں اپنا تقویٰ بسا دے اور ہر مشکل میں صبرِ جمیل عطا فرما، آمین!
#اردو_زبان