ڈیئر بلاول بھٹو : اگر آپ کو پتہ ہے کہ یہ نکمے نااہل ہیں تو ان کو حکومت بنانے کے لیئے ووٹ کیوں دیا؟
آپ کو لگتا ہے یہ 1990 یا 2000 والی سیاست ہے جہاں الیکشن پر ایک دوسرے کو زلیل کرو اور شام کو اکٹھے بیٹھ کر حکومت بنا لو اور عوام آپ کو انقلابی اینڈ جمہوری سمجھے گی؟
ڈی چوک مریدکے ، راولا کوٹ ، کتنی لاشیں گری ہیں ، بلوچستان لہو لہو ہے ، وادئ تیراہ کے لوگ دربدر ہیں یہ سب جن اندھوں کو نظر نہیں آتا انہیں انڈیا میں ظلم نظر آرہا ہے۔
مطالبہ نمبر 1: عمران خان کی قیدِ تنہائی فوری ختم کی جائے۔
مطالبہ نمبر 2: عمران خان کو مناسب اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
بدقسمتی سے نہ عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جا رہی ہے اور نہ ہی ان کے علاج کا مناسب انتظام کیا جا رہا ہے۔
— کبل چوک، سوات میں علیمہ خان کے خطاب سے
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
سی پیک سے پیسے لے کر لاہور میں اورنج لائن ڈال دی۔ یہاں پر آ کر بددیانتی سامنے آتی ہے کہ جب سی پیک کے پیسے آ رہے تھے اور اورنج لائن ڈلنی تھی، تو لاہور میں کیوں ڈلی؟ وہ تو پنجاب حکومت کا پیسہ نہیں تھا ناں، سی پیک کا پیسہ تھا ناں! لاہور میں کیوں بنائی؟ کراچی میں کیوں نہیں بنائی؟ شبر زیدی
@SShabbarZaidi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Meetings for terrorists and the prisoners of 402 are not banned, but meetings with Imran Khan the pride of Pakistan and a noble-hearted man—are. This is oppression against an unarmed man, carried out by a few individuals because of their ego.
تو کیا 2026 میں بغیر AC کے بسیں چلنی چاہیے ؟ کیا آج کل کے زمانے میں کوئی نئی گاڑی نئی بس یا نئی سواری بغیر AC کے بھی ہوتی ہے؟
اربوں کھربوں روپے ٹرانسپورٹ پر لگا کر آپ نے کیا بغیر AC کے بسیں چلانی تھی ؟
پورے سسٹم کو اسٹیبلشمنٹ کو میڈیا کو مولانا کی دو تقاریر نہ سمجھ آئیں نہ ہی انکی جرات یے کہ اس کو نوٹس دے سکیں یا مقدمہ بنا سکیں۔۔ لیکن ایک ہاوس وائف جو ساری زندگی گھر میں رہی جسکا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں اسکا اکلوتا بھائی ناحق جیل میں رکھا ہوا ہے اسکی ملاقات بند یے اسکا اکلوتا بیٹا ناحق جیل میں ڈالا ہوا ہے اسکا کیس ہی نہیں لگنے دیتے۔ اس عورت کے کوئی جذبات ہیں یا نہیں ہیں؟ اسکے ایک پرانے بیان کو اٹھا کر ایسے اچھالا جا رہا ہے جیسے کوئی بہت بڑی بات ہوگئی
حفیظ اللہ نیازی
بات ہے تو کڑوی مگر سچ یہی ہے کہ:
عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کبھی بجلی کے بلوں کے ہاتھوں؟ کبھی پڑرول کی قیمتوں کے ہاتھوں، کبھی مہنگائی کے ہاتھوں مرنا تو سسک سسک کر ہی ہے!
تو پھر کیوں نہ لڑتے ہوئے ہی جان دے دی جائے کہ شائد اگلی نسلیں ہی آزاد زندگی گذار سکیں؟
#ReleaseImranKhan
”جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!!“-
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (8 جولائی، 2025)
#StreetMovementForKhan
مولانا فضل الرحمان کیخلاف جاری مہم کی مذمت کرتا ہوں، سب معافی مانگیں، سب نے حرام کھایا ہوا ہے، تحریک انصاف کی مخصوص سیٹیں لی گئیں وہ حرام تھیں، کوئی اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے، انہوں نے چلتی حکومت کو گرانے میں کردار ادا کیا، اسٹیبلشمنٹ سمیت سب معافی مانگیں، اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس!!!
کلبھوشن یادیو کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے دباؤ پر اسپیشل قانون سازی کر کے اپیل کا حق دیا گیا۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستانیوں کا خون بہایا تھا، لیکن حسان نیازی سمیت اپنے شہریوں کو اپیل کا حق نہیں دے رہے۔ مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى