Breaking 🔥
Air Marshal Tejinder Singh responds to criticism on Operation Sindoor by media sections,
"Who will investigate the Rafale deal? Who gave commission to French companies for a primitive aircraft? Why does Trump say what he says? The first step to success begins with admitting failure."
آلو ٹینڈے مٹر کے باوجود پچھلا الیکشن کون جیتا تھا ؟ وسیم عباس
الیکشن دھاندلی زدہ تھا میں کیسے بتاؤں کہ کون جیتا تھا ! منصور
دھاندلی کسی کے حق میں کی جاتی ہے یا کسی کے خلاف کی جاتی ہے ! وسیم عباس
تحریک انصاف کا نمبر اس اسمبلی میں زیادہ ہونا چاہیے تھا
اس کا مطلب ہے کہ دھاندلی کی وکٹم بنی تحریک اںصاف ! وسیم عباس
پھر سپریم کورٹ کے اوپر ایک کورٹ بنا کر مخصوص سیٹیں پی ٹی آئی سے چھینی گئیں یہ وہ حقائق ہیں جو میں آپ سے سیکھ رہا ہوں ! وسیم عباس