قربانی سے طہارت و پاکیزگی اور تقویٰ کا جوہر پیداہوتا ہے، جب بندۂ مومن ا��لہ اور اس کے رسولﷺ کی رضاکے ل��ے اپنے جان ومال کوقربان کر دینے کی نیت کرتا ہے تواس بندہ پر اللہ کی رحمتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں، اللہ ہمارے اعمال کو اخلاص کے خزانوں سے بہرہ مند فرمائے۔
G.M Group Pakistan
شبِ معراج ﷺ
مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبی امت کے لیے معراج امید کا چراغ ہے۔
یہ پیغام ہے کہ اگر راستے بند بھی نظر آئیں تو اللہ کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے۔
نماز کو تھام لو، کامیابی خود چل کر آئے گی۔ 🤲
#شبِ_معراج
شبِ معراج ﷺ
یہ رات ہمیں سکھاتی ہے کہ جو رب اپنے محبوب ﷺ کو لمحوں میں سات آسمانوں سے بلند کر دے، وہ ہمارے حالات بھی ایک لمحے میں بدل سکتا ہے۔
بس شرط یہ ہے کہ رشتہ سجدے سے جُڑا رہے، امید اللہ سے ہو اور یقین کمزور نہ پڑے۔ 🌙✨
#شبِ_معراج
@iqrarulhassan 2/2 وہی عوام جو دن رات محنت کرتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں، اس ملک کو ��لاتے ہیں—اب اُنہیں ہی فیصلہ ساز بننا ہوگا۔
🌱 ایک حقیقی جمہوری جماعت تب ہی بنے گی جب عوام اپنی قیادت خود چنے، نہ کہ کسی خانوادے کی امانت سمجھے۔ یہی راستہ ملک کو مضبوط، منصفانہ اور عوامی نظام کی طرف لے جا سکتا ہے۔
@iqrarulhassan 1/1 بالکل درست فرمایا! اسی سوچ نے اس قوم کو پیچھے رکھا کہ اقتدار چند خاندانوں، چند طبقات اور مخصوص طبقۂ اشرافیہ کی وراثت بن کر رہ گیا۔ عام آدمی کی آواز ہمیشہ دبائی گئی، مگر وقت بدل رہا ہے۔
💪 اب طاقت عوام کے ہاتھ میں آنی چاہیے۔
@iqrarulhassan یہ بات دلوں کو جھنجھوڑنے والی ہے۔ 👍
واقعی قیادت چند خاندانوں کی میراث نہیں ہونی چاہیے۔ ایک مزدور کی بیٹی، ایک محنت کش کا بیٹا بھی اسی ملک کے شہری ہیں اور اُنہیں بھی برابر کا حق ہے کہ وہ قیادت کے من��ب تک پہنچ سکیں۔
آپ کی یہ آواز عام لوگوں کے دلوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ 👏
@iqrarulhassan 2/2
قومیں تب مضبوط ہوتی ہیں جب وہ اداروں اور جمہوری رویّوں کو مضبوط کریں۔
آپ کا پیغام نہایت قابلِ تحسین ہے کہ لوگ مل کر ایک ایسا سیاسی ڈھانچہ بنائیں جو ہر فرد کی آواز کو جگہ دے اور ملک کو پائیدار سمت میں لے جائے۔
@iqrarulhassan بالکل درست فرمایا!
صرف نظام کے خلاف نعرے لگانے یا جذباتی اقدامات کرنے سے کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
اصل تبدیلی تب آتی ہے جب قوم شعور کے ساتھ متبادل بہتر نظام کھڑا کرے—ایسا نظام جو اصولوں، شفافیت اور اجتماعی سوچ پر قائم ہو، نہ کہ شخصیات یا خاندانوں کی بنیاد پر۔
قومیں تب مضبوط ہوتی ہیں
کون کون آمین کہے گا؟؟
اگر کوئی اِس وقت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر تحریک چلا رہا ہے یا لانچ کیا جا رہا ہے تو اس پر بھی خدا کی لعنت اور اگر کوئی آج سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کیا گیا یا اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرتا رہا تو اس بے غیرت پر بھی لعنت۔
اگر کوئی اِس وقت نوجوانوں کو خود اقتدار میں آنے یا ��زیراعظم بننے کے لیے استعمال کر رہا ہے تو اس پر بھی لعنت اور اگر کسی نے آج سے پہلے نوجوانوں کو اپنے اقتدار اور وزیراعظم بننے کے لیے استعمال کیا ہے اور اب بھی کر رہا ہے تو اُس بے غیرت پر بھی خدا کی لعنت۔
کہیں آمین 🤲
آئیں مل کر دُعا کرتے ہیں کہ اگر کسی کو اسٹیبلشمنٹ لانچ کر رہی ہے، یا اس سے پہلے جس کو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی اُس پر اللہ کی لعنت اور قہر نازل ہو۔
میں صرف نوجوانوں کو لیڈر اور وزیراعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہوں اور حلفاً کہتا ہوں کہ خود کبھی کوئی ��ارٹی یا حکومتی عہدہ نہیں لوں گا۔
ظلم، مہنگائی، لاقانونیت اور نا انصافی۔۔۔ ہر مسئلے کا حل ہے کہ نظام ٹھیک ہو اور نظام تب ٹھیک ہو گا جب ٹھیک لوگ اوپر آئیں گے اور ٹھیک لوگ تب اوپر آئیں گے جب سیاسی جماعتوں میں جمہوریت اور میرٹ ہو گا۔
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہر مسئلے کا حل ہے۔
جھنگ اور گوجرہ میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات میں یہ پیغام کہ ابھی آپ جسے لیڈر مانتے ہیں مانتے رہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک پلیٹ فارم پر خود کو اکھٹا کریں تاکہ مستقبل میں جب سیاسی خلاء محسوس ہو تو نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت اس خلاء کو مکمل کرنے کے لیے تیار ہو۔ ایک ایسی سیاسی جمہوری جماعت جو مجھ سمیت کسی شخص کی مرہون منت نہ ہو، جس میں عام آدمی بھی الیکشن کے ذریعے پارٹی چئیرمین بن سکے۔
مجھے یقین ہے یہ پیغام ان چھوٹی چھوٹی ملاقاتوں سے جلد پورے پاکستان میں گونجے گا۔ انشاء اللہ۔
فیصل آباد میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات۔ ایک ایسی ج��ہوری سیاسی جماعت کی ضرورت پر گفتگو جہاں کسی شخصیت یا خاندان کی غلامی کی بجائے الیکشن کے ذریعے قابلیت کی بنیاد پر ان نوجوانوں میں سے کوئی پارٹی سربراہ منتخب ہو۔ صرف اسی طرح عام آدمی بھی وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ سکتا ہے۔
موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، یادیں موت ہیں، ڈپریشن موت ہے، خواب موت ہے، اکیلا پن موت ہے، مایوسی موت ہے، انتظار موت ہے، انتظار موت ہے، کسی کا برے وقت میں دیا ہوا طعنہ موت ہے، یکطرفہ محبت موت ہے۔ انسان موت سے پہلے بھی بہت سی باتوں سے مر رہا ہوتا ہے۔
Quit overthinking. Quit feeding your mind negative thoughts and self doubt. Love yourself enough and remember that the Almighty only wants the best for you.
Don't allow the negativity of the world to depress you. Don’t allow anyone to tell you there’s no hope. Don't let your burdens drown you. Start focussing on the blessings in your life, no matter how small you think they are.
Your faith, like most things in life will fluctuate. Don’t expect it to remain constant. There’ll be ups and downs, highs and lows, good and bad days. Don’t let that define you. Do things sincerely for the sake of the Almighty and your faith will strengthen by His Mercy.