ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل 🤗
خلائی مخلوق کے احکامات مانیں جایئں گے یا پنکی پیرنی کے موکلوں کے ۔
دونوں کے فیصلے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے 100٪ چانس ہیں ۔
ڈاکٹر غزنہ کون ہے
جی یہ محترمہ انگلیڈ کے اندر ڈاکٹر تھی محترمہ نےکیا کیا جس ہسپیٹل میں کام نہی کرتی تھی اسکے لیٹرپئڈ پر ایک😉شخص کو viagra🙈لکھ کر دےدی🤪اور یوں محترمہ کا لائسنس منسوخ کردیاگیا🤷♀️لیکن سچا کپتان🤫اسےمخصوص نشست پر قومی اسمبلی کا ممبر بنوانا چاہتاہے😂 #تبدیلی
این اے 243 کے آراو نےتحریری طور پر الیکشن کمشن کو آگاہ کیا ہے کہ رات 2 بجے تک اسے کچھ پتہ نہیں تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اور ایک بھی نتیجہ اسے موصول نہیں ہوا تھا۔ اور یہ ہی خبر سب سے چہیتے چینل اے آر وائی نے بھی چلائی ہے۔
ایسے بن رہا ہے نیا پاکستان۔ 🙃
@abidifactor#ٹوٹ_بٹوٹ