بریکنگ:
عمران خان کے ہاتھوں گم ھونے والی سائفر کی کاپی اسرائیل سے برآمد
بھارتی صحافی تلک دیواشیر کا بڑا اعتراف منظر عام پر
اس وقت پاکستانی سفارتکاری کی وجہ سے اسرائیل شدید غصے میں ہے اسلئے سائفر اسرائیلی ایما پر ریلیز کروایا گیا تاکہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ختم ہوں اور اسرائیل کا ایران جنگ کا منصوبہ کامیاب ہوجائے۔
تحریک انصاف سے نمبر پورے نہیں ہوئے تو سہیل آفریدی سے جھوٹ بلوانا شروع کردیا کہ پولیس تشدد کر رہی ہے!
اس نوجوان صحافی نے موقع پر ہی سارے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
یہ ہے یوتھیوں کی اصلی باریک واردات جس سے اوورسیز کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں
⚡️ 🚫Itay Blumental - Kan Hebrew Channel:
After a state of panic and hearing a huge explosion and rising flames in "Beit Shemesh"; it turned out that the scene was the result of a controlled and pre-arranged detonation inside a civilian factory in the area, and the security authorities confirm: there are no injuries or damage and the situation is normal.
پچھلے دو روز میں خیبر پختونخواہ پولیس کے 17 جوان شہید ہوئے!
ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ وہ جوان آپ کے گھر سے ہے۔
آپ کو خیبر پختونخواہ کی ایک MNA اسکی شہادت کے دو روز بعد بتاتی ہے کہ پولیس ختم کردیں تو دہشتگردی ختم ہوگی۔
آپ پر کیا گزرے گی؟
تحریک انصاف کے دہشتگردوں نے نو مئی کو افواج پاکستان پر حملہ کیا تھا عمران احمد نیازی کے کہنے پر جلاؤ گھیراو کروایا گیا تھا آج وہ فتنہ نیازی دو سال سے جیل میں سڑ رہا ہے
نہ بھولیں ہیں اور نہ بھولنے دیں گے
J-35A صرف ایک طیارہ نہیں بلکہ ایک ایسا نظام ہے جو ریڈار کو چکمہ دینے (Stealth)، جدید ترین اے ای ایس اے (AESA) ریڈار اور نیٹ ورک سینٹرک وارفیئر کی صلاحیتوں سے لیس ہے۔ یہ بھارتی فضائیہ کے پاس موجود کسی بھی طیارے، بشمول رافیل (Rafale) پر تکنیکی برتری حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
Right before Trump is rushed off stage… a man holds up a card 👀
One second later, Melania reacts with an expression of horror on her face 😳
He is a “mentalist” named Oz Pearlman who was performing.
I believe we just witnessed something much darker than we want to realize…
اندازہ لگائیں کہ تحریک انصاف کا لومڑ اتنی بڑی سفارتی کامیابی کے بعد بھی پاکستان پر بکواس کر رہا ہے۔
جبکہ بھارت کا ایک شہری جسے پاکستان کے متعلق بری چیز سن کر خوش ہونا چاہئے، وہ بھی چیخنا شروع ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کے یوتھیوبرز کتنی جہالت پھیلا رہے ہیں۔