Work is going on at UP More New Karachi. Machinery & our local leadership is present on ground working on solving the issue. Will keep everyone posted
مولانا سید مودودی ؒ اور جنرل ایوب خان کی تاریخی ملاقات کا قصہ
مولانا ایوان صدر میں ایوب خان کے دفتر پہنچے تو کچھ دیر ایوب خان نمائشی طور پر کاغذات پلٹتا رہا اور مولانا خاموشی سے بیٹھے رہے۔پھر یہ گفتگو ہوئی
ایوب مولانا آپ تو علمی شخصیت ہیں،آپ سیاست کے گندے میدان میں کیوں آگئے1/5👇
کچھ عادتیں واقعی ایسی انمول ہوتی ہیں جن کا کوئی بدل نہیں ہوسکتا۔
بغل میں کباڑ کی بوری چھوڑ کر اپنے قیمتی شوق کی تکمیل کرتا یہ شخص ہمیں حیران کرتا ہے۔
پڑھو! کہ پڑھنا مکمل زندگی ہے۔❤🌸
اراکینِ اسلامی جمعیّتِ طلَبہ پاکستان نے سیشن 2023-24 کے لیے بَرادرم شکیل اَحمد کو ناظمِ اعلیٰ اِسلامی جمعیّتِ طلَبہ پاکستان منتخب کیا ہے
#presidentijt_shakeelahmad
مجھے لگتا ہے جیسے میرا وجود میرے والدین کی کسی خواہش،ضرورت،مجبوری،مصلحت،بدلے،غصے، نفرت،موقعے،امید،غیر ارادتاً،خوش فہمی یا پھر ایسی ہی کسی جبلت کا شاخسانہ ہے۔
جسے انھوں نے اپنے پرکھوں کی روایات کے مطابق الجھنوں کی گھاٹی میں لاکر چھوڑ دیا!
اور انھیں بس یہی کچھ کر جانا تھا۔
اس سے پہلے جب بھی قیمتیں بڑھتی تو پٹرول کی شرح مہنگاہی ڈیزل سے زیادہ ہوتی تھی- یہ پہلی دفعہ ہے کہ دونوں یکساں بڑھے ہیں یعنی 35 روپے فی لیٹر, اس نظر سے دیکھا جائے تو آپ کو احساس ہو گا ملک میں پہلی دفعہ یکساں نظام پرائس بڑھوتری پایا گیا ہے! :)
#HalSirfJamaateIslami