استغفر اللہ 🙏
دل دہلا دینے والا واقع 😭
گھریلو ناچاقی کی وجہ سے ملتان کے علاقے وھاڑی چوک کے قریب لڑکی نے اپنے شوہر سے خلع لینے کے لیے عدالت میں کیس دائر کیا ہوا تھا ابھی عدالت نے فیصلہ نہیں کیا تھا کہ لڑکے نے اپنی بیوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور اپنی ساس کو زخمی کر کے فرار ہو گیا ہے
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan